تبسم
محفلین
اچھا پر احتجاج کیسے کرئیںبالکل بھی نہیں! اگر انھوں نے ایسا کچھ کیا تو احتجاج بلند کیا جائے گا!
اچھا پر احتجاج کیسے کرئیںبالکل بھی نہیں! اگر انھوں نے ایسا کچھ کیا تو احتجاج بلند کیا جائے گا!
پہلے ہی وضاحت کر دی بچو۔۔۔
خواب میں بھی یہی لیکچر ملیں ہوں گے ناںوہ تو پہلے ہی سو رہی تھی۔۔۔ سوتے ہوئے ہی خواب دیکھتے ہیں۔
جی نہیں، اب وہ اپنے خواب میں تھوڑی سو رہی تھی۔۔ ایک تو آپ کو سمجھ نہیں آتیپہلے ہی وضاحت کر دی بچو۔۔۔
بات بات پر مسکرا کر احتجاج کرنا ہے!اچھا پر احتجاج کیسے کرئیں
السلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج موسم کیسا ہے بٹیا رانی کے شہر میں؟وعلیکم السلام
الحمدللہ
آپ کیسے ہیں بھیا
کوئی دوا شوا بھی لے کے دی تھی میں نے یا نہیں؟ہو ہائے ! پتا مجھے بخار ہو گیا تھا اور آپ مجھے چھوڑنے گھر آئے ہی ہی ہی پھر میری آنکھ کھل گئی تھی
ڈراؤنی تھی کیا لالہ ؟
بات بات پر مسکرا کر احتجاج کرنا ہے!
آپ کو کتنی انواع کی مسکانیں آتی ہیں؟
اس میں بھی انواع ہو تے ہیں کیاآپ کو کتنی انواع کی مسکانیں آتی ہیں؟
آج رات کے کھانے کا کیا مینو ہے بٹیا؟اس میں بھی انواع ہو تے ہیں کیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
میں تو یہاں پر ہوں تو اب باجی دیکھ لیں گیآج رات کے کھانے کا کیا مینو ہے بٹیا؟