اشتیاق علی
لائبریرین
مچھلی کے پائے۔آج رات کے کھانے کا کیا مینو ہے بٹیا؟
مچھلی کے پائے۔آج رات کے کھانے کا کیا مینو ہے بٹیا؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!وعلیکم السلام
ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
آپ باجی کی مدد نہیں کریں گی آج کھانے کی تیاری میں؟میں تو یہاں پر ہوں تو اب باجی دیکھ لیں گی
بڑی پائیدار قسم کی مچھلی ہاتھ لگی ہے!مچھلی کے پائے۔
اچھا ہے، سردی ہےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج موسم کیسا ہے بٹیا رانی کے شہر میں؟
جی بالکل۔ مگر وہ بندہ بہت خوش نصیب ہوتا ہے جو مچھلی کے پائے کھاتا ہے۔بڑی پائیدار قسم کی مچھلی ہاتھ لگی ہے!
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم!
اچھا ہے، سردی ہے
اور وہ بھی چڑیا کے دودھ میں پکے ہوئے۔مچھلی کے پائے۔
خوش نصیب تو آپ ہیں۔۔۔ بلا شبہہ!جی بالکل۔ مگر وہ بندہ بہت خوش نصیب ہوتا ہے جو مچھلی کے پائے کھاتا ہے۔
چڑیوں میں تو محض چمگادڑ ایسا ہے جو دودھ والا پرندہ کہا جاتا ہے!اور وہ بھی چڑیا کے دودھ میں پکے ہوئے۔
ارے ہم کہاں جناب۔ وہ خوش نصیب تو تبسم ہے جو بنا رہی ہے یہ پائے۔خوش نصیب تو آپ ہیں۔۔۔ بلا شبہہ!
کیسی ہو پری جی؟وعلیکم السلام بھائی
بہت پیاریکیسی ہو پری جی؟
م م م م۔بہت پیاری
مجھے کیا مد کر نی ہے بھائی صرف چاول ہی تو پکانے ہیں وہ بھی صرف ایک بٹن دبانے سے پک جائگاآپ باجی کی مدد نہیں کریں گی آج کھانے کی تیاری میں؟
یہ کیسے چاول ہوں گے جو ایک بٹن دبانے سے پک جائیں گے؟مجھے کیا مد کر نی ہے بھائی صرف چاول ہی تو پکانے ہیں وہ بھی صرف ایک بٹن دبانے سے پک جائگا
میں تو سوچ رہی تھی کے یہ آج رات کا آپ کا میوں ہے تو خیر اور وہ آپ مجھے بنا کر کھلا نے والے ہیں ناارے ہم کہاں جناب۔ وہ خوش نصیب تو تبسم ہے جو بنا رہی ہے یہ پائے۔