فہیم
لائبریرین
اور پروفیسری کیسی چلنگواہ واہ
اور پروفیسری کیسی چلنگواہ واہ
اچھی چل رہی ہے بھیااور پروفیسری کیسی چلنگ
یہی یاد نہیں ڈھونڈا کیا جارہا تھااچھی چل رہی ہے بھیا
ویسے جو ڈھونڈ رہے ہی وہ ملا کہ نہیں؟
بہت اچھی یاداشت ہے آپ کییہی یاد نہیں ڈھونڈا کیا جارہا تھا
بس جو بچی کچی ہے وہی ہےبہت اچھی یاداشت ہے آپ کی
بس جو بچی کچی ہے وہی ہے
جو بھی سمجھ لیجئے اب
بچی کھچی
جی آ تو گئے ہیں، پر ابھی ہمارے گھر نہیں آئےجو بھی سمجھ لیجئے اب
فیصل آباد میں آم عام ہوگئے کیا؟
کوئی 10 دن اور گزرنے دو پھر جو آم آئیں گے وہ ذرا بہتر ہونگےجی آ تو گئے ہیں، پر ابھی ہمارے گھر نہیں آئے
جی یہ تو زیادہ گرمی پڑنے کی وجہ سے جلدی پک گئے ہیں سنا۔۔کوئی 10 دن اور گزرنے دو پھر جو آم آئیں گے وہ ذرا بہتر ہونگے
وعلیکم السلام!! رمضان الحمدللہ اچھا جا رہا ہے۔ آپ بتائیں۔السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟ رمضان کیسا جا رہا؟
الحمدللہ! سب خیریت!وعلیکم السلام!! رمضان الحمدللہ اچھا جا رہا ہے۔ آپ بتائیں۔
جی بہنا!! اذان ہو چکی ہے۔ آپ سعودی عرب ہوتی ہیں؟؟الحمدللہ! سب خیریت!
آپ لوگوں کے ہاں تو اذان ہو گئی ہو گی نا.
ہاں جی! یہاں ابھی ایک گھنٹہ ہے اذان ہونے میں.جی بہنا!! اذان ہو چکی ہے۔ آپ سعودی عرب ہوتی ہیں؟؟
وعلیکم السلامسلام، کیسے کیسے لوگ آج نظر آ رہے ہیں بارہ دری میں!!!