لاریب مرزا

محفلین
کچھ زبردست نہیں بہنا!! :) کچھ عرصہ قبل تک ہم انگریزی کی معلمہ کے طور پر کام کر رہے تھے اور طالبات کے ساتھ بہت خوش تھے۔ لیکن ہمارے ڈائرکٹرس سے یہ خوشی ہضم نہ ہوئی اور ہمیں انتظام و انصرام، ٹائم ٹیبل، معلمات اور والدین کے بیچ پٹخ دیا۔ :)
کچھ لکھتی بھی ہیں آپ؟
نہیں بہنا!! اگر ہم لکھنے بیٹھ گئے تو لکھنے والے لکھنا چھوڑ دیں گے۔ :heehee:
 
ماہی احمد

لائبریرین
کچھ زبردست نہیں بہنا!! :) کچھ عرصہ قبل تک ہم انگریزی کی معلمہ کے طور پر کام کر رہے تھے اور طالبات کے ساتھ بہت خوش تھے۔ لیکن ہمارے ڈائرکٹرس سے یہ خوشی ہضم نہ ہوئی اور ہمیں انتظام و انصرام، ٹائم ٹیبل، معلمات اور والدین کے بیچ پٹخ دیا۔ :)
۔ :heehee:
تو آپ درخواست دے دیں کہ آپ کو معلمہ ہی رہنا ہے :)
 
لاریب مرزا

محفلین
تو آپ درخواست دے دیں کہ آپ کو معلمہ ہی رہنا ہے :)
انتظامیہ میں آنے سے پہلے بہت ہاتھ پاؤں مارے کہ ہم نہیں کرنا چاہتے یہ سب۔ لیکن اب جبکہ کو آرڈینیٹر بنا دئیے گئے ہیں تو اسے چیلنج کے طور پر لے لیا ہے اور کافی حد تک سیٹ بھی ہو گئے ہیں۔ :)
 
اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین اور محفلوں میں اپنائیت سے ہی باتیں اچھی لگتی ہیں. فارمل یا مختصر باتیں دفتروں اور راستوں کا خاصہ ہیں... اب نارمل ہوا ہے مہول اینج از گوڈ شامو شام
 
ماہی احمد

لائبریرین
انتظامیہ میں آنے سے پہلے بہت ہاتھ پاؤں مارے کہ ہم نہیں کرنا چاہتے یہ سب۔ لیکن اب جبکہ کو آرڈینیٹر بنا دئیے گئے ہیں تو اسے چیلنج کے طور پر لے لیا ہے اور کافی حد تک سیٹ بھی ہو گئے ہیں۔ :)
بہت اچھی بات ہے :)
 
Top