ماہی احمد
لائبریرین
اوووو... یہ تو واقعی گڑ ہے"گڈ ہے" کا چھوٹا بھائی سمجھ لیں
گڈ کو گڑ کرنے میں تھوڑی مٹھاس بھی شامل ہوجاتی ہے نہ
اوووو... یہ تو واقعی گڑ ہے"گڈ ہے" کا چھوٹا بھائی سمجھ لیں
گڈ کو گڑ کرنے میں تھوڑی مٹھاس بھی شامل ہوجاتی ہے نہ
آداب عرض ہےاوووو... یہ تو واقعی گڑ ہے
زبردست!! وقت نکال کے پڑھیں گے ہم بھی۔جی میری چند کوششیں یہاں محفل میں موجود ہیں... بس الٹا سیدھا کچھ نہ کچھ لکھ کر خیال کو تحریر کی شکل دے ہی لیتی ہوں
السلام علیکم بھیا کیسے ہیں آپ اینڈ ہاوز بھابھی
سیمز لائک اٹ بھیالگتا ہے بریکسٹ ہونے جا رہا ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم بھیا کیسے ہیں آپ اینڈ ہاوز بھابھی
تم نے ووٹ دیا ؟سیمز لائک اٹ بھیا
الحمدللہ بھیا ہم لوگ بھی ٹھیک ہیں۔۔۔ طلحہ بھی اٹھا ہوا تھا سحری کے لیے لولززز۔۔ ابھی پکڑ کے دوبارہ سلایاوعلیکم السلام!
اللہ کا شکر ہے۔ میں اور بیگم خیریت سے ہیں۔
تم سناؤ۔ طلحہ کیسا ہے۔
جی بھیا آئی ڈڈتم نے ووٹ دیا ؟
تمہاری کیا رائے رہی۔ اگر بتانا چاہو تو۔جی بھیا آئی ڈڈ
لندن کے نتائج تو آچکے۔ یونین کی حمایت میں ووٹ دیا ہے۔ابھی لندن سے نتائج نہیں آئے۔ دیکھتے ہیں کتنا کلوز مقابلہ ہوتا ہے۔
I voted to remain with EUتمہاری کیا رائے رہی۔ اگر بتانا چاہو تو۔
ووٹرز کی تقسیم کیا ہے ؟ کیا ایشیائی نژاد برطانوی عموماً یونین کے حق میں ہیں ؟I voted to remain with EU
http://lordashcroftpolls.com/2016/06/how-the-united-kingdom-voted-and-why/ووٹرز کی تقسیم کیا ہے ؟ کیا ایشیائی نژاد برطانوی عموماً یونین کے حق میں ہیں ؟