ماہی احمد
لائبریرین
ہاں پہلے علمیت جھاڑتے ہیں... پھر جوابا دوسرے جھاڑتے ہیں....پھر منہ پھلا کر اپنا چائے یا کافی کا مگ لے کر کسی کتاب میں سر دیے دنیا پہ چار حرف بھیج کر بیٹھے رہتے ہیں...ارے بہنا خوش قسمتی کیسے؟؟ مطالعہ کے شوقین ہوتے تو علمیت بھی جھاڑتے اور اعلیٰ پائے کی اردو بھی بولتے۔