ایویں بس... جماعتی بھائی بدلے لینے کی کوشش کر رہے ہیں مگر لیا نہیں جا رہاکیا بات ہو رہی بھئی!
خیر ہو.... پی ایم بھی نہیں ہو سکتا؟ہمم.. ناقابل اشاعت! ؛)
بدلہ کیسا؟ منفیایویں بس... جماعتی بھائی بدلے لینے کی کوشش کر رہے ہیں مگر لیا نہیں جا رہا
خیر ہو.... پی ایم بھی نہیں ہو سکتا؟
نہیں نہیں... یہ اس کی نوعیت اس سے کم سنگین ہے ذرابدلہ کیسا؟ منفی
ریٹنگز کا؟ ؛)
ہمم. بھیجتا ہوں لیپی ہتھے چڑھ لے..
مطبل صرف مراسلوں پرہی گزر ہورہا!نہیں نہیں... یہ اس کی نوعیت اس سے کم سنگین ہے ذرا
لیکن میرے خلاف سازش ہو رہی تھی۔۔۔۔ وہ بھی نہیں؟؟بری باااااات.... چھپ کر باتیں نہیں سنتے...
کچھ بھی نہیں....لیکن میرے خلاف سازش ہو رہی تھی۔۔۔۔ وہ بھی نہیں؟؟
اردو محفل پر بارہ دری کی پنجابی ویہڑہ ٹرانسفارمیشن ۔۔۔۔شاید غیر زبان کے شدید استعمال کو دیکھ کر