ابن سعید
خادم
آپ نے مقدس بٹیا کو آواز دی تو عائشہ عزیز پری کو کیوں نہیں؟ایسا ہے تو اسے پھر سے آباد کیجے۔
آج اگر ابن سعید بھائی اور مقدس ایک ساتھ آن لائن آ جائیں تو بارہ دری میں پھر سے رونق ہو جائے۔
آپ نے مقدس بٹیا کو آواز دی تو عائشہ عزیز پری کو کیوں نہیں؟ایسا ہے تو اسے پھر سے آباد کیجے۔
آج اگر ابن سعید بھائی اور مقدس ایک ساتھ آن لائن آ جائیں تو بارہ دری میں پھر سے رونق ہو جائے۔
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، عینی بٹیا کیسی ہیں؟السلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، عینی بٹیا کیسی ہیں؟
عرصہ سے عینی بٹیا کی سخن کی پٹاری کا ڈھکن نہیں کھلا اور اگر ایسا ہوا تو ہم تک اس کی مہک نہیں پہنچی۔ ایں چہ قصہ است؟الحمدللہ خیریت ہے سعود بھائی
جی کچھ عرصہ یہ ڈھکن بند پڑا رہا ہے لیکن امید ہے ڈھیلا ہوتے ہوتے کھل ہی جائے گا آخر ۔۔۔عرصہ سے عینی بٹیا کی سخن کی پٹاری کا ڈھکن نہیں کھلا اور اگر ایسا ہوا تو ہم تک اس کی مہک نہیں پہنچی۔ ایں چہ قصہ است؟
یہ ہوئی نا بات! ویسے ابھی حال ہی میں محفل کا مشاعرہ بھی آ کر گزر گیا۔جی کچھ عرصہ یہ ڈھکن بند پڑا رہا ہے لیکن امید ہے ڈھیلا ہوتے ہوتے کھل ہی جائے گا آخر ۔۔۔
آپ نے مقدس بٹیا کو آواز دی تو عائشہ عزیز پری کو کیوں نہیں؟
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟السلام علیکم
کیا حال ہے چاچو کا کیا ہے آپکا ؟؟
نیتوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے، ویسے آج جانے کہاں سے ہمیں آپ کی تحریر شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ مل گئی جس پر اب تک نگاہ نہیں پڑی تھی۔دراصل آواز تو ہم نے کسی کو بھی نہیں دی۔
ہمیں پتہ تھا کہ سارے اچھے اچھے لوگ بہت مصروف ہیں سو ہم نے صرف یاد کرنے پر اکتفا کیا۔
اب جو لوگ رونق لگاتے ہیں تو انہی کو آواز دیں گے ناں۔آپ نے مقدس بٹیا کو آواز دی تو عائشہ عزیز پری کو کیوں نہیں؟
نصف افواہ!اب جو لوگ رونق لگاتے ہیں تو انہی کو آواز دیں گے ناں۔
ٹھیک اسی طرح جیسے ننھی پری کو مشکل اردو نہیں آتی؟مجھے تو ویسے بھی باتیں کرنا نہیں آتیں بھیا
افواہ کیوں سب سے پوچھ لیں چاہے۔نصف افواہ!
ٹھیک اسی طرح جیسے ننھی پری کو مشکل اردو نہیں آتی؟
سب سے تو وہ پوچھیں جنھیں پتر پر یقین نہ ہو۔افواہ کیوں سب سے پوچھ لیں چاہے۔
شک والی کیا بات ہے دلاری بٹیا، ہم ٹھہرے ذرا کاہل المزاج ورنہ روابط کے ڈھیر لگا دیتے!جی اور سب جانتے ہیں کہ مجھے مشکل اردو نہیں آتی۔ اس میں کوئی شک!؟
الحمداللہ ہم بھی بخیر ہیں آپ بڑے دنوں بعد نظر آئے یہاں خیر تھی۔وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
ہم تو یہیں ہوتے ہیں پیارے۔ البتہ کچھ لکھنا کم ہو گیا ہے۔الحمداللہ ہم بھی بخیر ہیں آپ بڑے دنوں بعد نظر آئے یہاں خیر تھی۔
پتر پر یقین ہے تو مان لیں دونوں باتیںسب سے تو وہ پوچھیں جنھیں پتر پر یقین نہ ہو۔
شک والی کیا بات ہے دلاری بٹیا، ہم ٹھہرے ذرا کاہل المزاج ورنہ روابط کے ڈھیر لگا دیتے!