عثمان
محفلین
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں سب کے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اللہ کا شکر ہے طبیعت اور مزاج دونوں ٹھیک ہیں. آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں سب کے۔
الحمدللہ! ہم سب خیریت سے ہیں۔اللہ کا شکر ہے طبیعت اور مزاج دونوں ٹھیک ہیں. آپ کیسے ہیں
الحمداللہ۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں۔۔ واہ جی آج اردو محفل کے چاند بھی نظر آگئے ہیں۔۔وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہادیہ بٹیا آپ کیسی ہیں؟
ہم تو یہیں ہوتے ہیں بٹیا رانی۔ البتہ ان دنوں ترجیحات بدلی ہوئی ہیں اس لیے عمومی فورم میں مراسلت کم ہی ہوتی ہے۔الحمداللہ۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں۔۔ واہ جی آج اردو محفل کے چاند بھی نظر آگئے ہیں۔۔
اللہ پاک خوش رکھے۔۔ سلامت رہیں۔۔ہم تو یہیں ہوتے ہیں بٹیا رانی۔ البتہ ان دنوں ترجیحات بدلی ہوئی ہیں اس لیے عمومی فورم میں مراسلت کم ہی ہوتی ہے۔
بړستن په سر کړه او لاړ شه يونيورسټي تهسردی لگ رہی ہے
دہ فرنګي بچې دې... شړے هم نه پريږدي.بړستن په سر کړه او لاړ شه يونيورسټي ته
یعنی کے ہن گل پشتو تے پوہنچ گئی اے، بقول عدنان نقیبی اینج اے تے فیر اینج ای سئیدہ فرنګي بچې دې... شړے هم نه پريږدي.
یعنی کہ اب بات پشتو تک پہنچ گئی ہے بقول عدنان نقیبی ایسا ہی ہے تو ایسا ہی سہی؟؟ ٹھیک ہے؟یعنی کے ہن گل پشتو تے پوہنچ گئی اے، بقول عدنان نقیبی اینج اے تے فیر اینج ای سئی
بالکل ٹھیک ۔یعنی کہ اب بات پشتو تک پہنچ گئی ہے بقول عدنان نقیبی ایسا ہی ہے تو ایسا ہی سہی؟؟ ٹھیک ہے؟
یہاں پشتو سمجھنے والے آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔لیوني موسم له ياره ليوني کلي ته راشه
چي ګلاب يو بل له ورکړو په سپرلي کلي ته راشه