جن لوگوں کو حسد میں مبتلا ہونا ہے وہ ہوں، ہم تو ابھی ابھی تیراکی سے لوٹے ہیں۔ ہماری آفس سے سوئیمنگ پول کا فاصلہ بس اتنا ہے کہ بقول شاعر:

سینے میں موجود ہے تصویر یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی

:) :) :)
 
لاریب مرزا

محفلین

پچاسی برس کی عمر میں تیراکی!! آپ کی عمر کے لوگ تو واقعی حسد میں مبتلا ہو گئے ہوں گے۔ :) :)
 
زیک

مسافر
جن لوگوں کو حسد میں مبتلا ہونا ہے وہ ہوں، ہم تو ابھی ابھی تیراکی سے لوٹے ہیں۔ ہماری آفس سے سوئیمنگ پول کا فاصلہ بس اتنا ہے کہ بقول شاعر:

سینے میں موجود ہے تصویر یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی

:) :) :)
ستمبر کے آخر میں اتنی گرمی نہ ہوتی تو تیراکی کیسے ہوتی؟
 
جاسمن

لائبریرین
وعلیکم السلام!
الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔
آپ سنائیے۔ لاہور کا سفر کیسا رہا۔ :)
اللہ کا شکر ہے ۔ ریل گاڑی سے سفر کرتی ہوں تو کہتی ہوں کہ آئندہ ڈائیوو سے سفر کروں گی۔ اور اب جو ڈائیوو کا حال ہوگیا ہے تو اُس پہ سفر کرتے ہوئے ریل گاڑی کو ترجیح دیتی ہوں۔۔۔۔لیکن بحری سفر زیادہ صحیح ہے۔ہے ناں!!!:D
 
فہد اشرف

محفلین
اس تہوار میں دیے جلائے جاتے ہیں اور پھلجھڑیاں اور پٹاخے وغیرہ؟؟
یہ ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہے یا کلچرل؟؟
مذہبی ہی ہے شاید، یہ رام چندر جی کے بن باس سے لوٹنے کی خوشی میں چراغاں کرتے ہیں مزید اس تہوار میں لکشمی (دھن دولت و خوشحالی کی دیوی) کی پوجا بھی ہوتی ہے، ہندو لوگ اس تہوار میں میں جم کر خریداری کرتے ہیں اور اپنی دکانوں کو اور گھروں کو سجاتے ہیں اس امید پر کہ لکشمی جی تشریف لائیں گی اور گھر میں خوشحالی آئے گی۔ اس تہوار کی جو چیز مجھے پسند ہے وہ فری کی مٹھائیاں ہیں :p
 
آپ کے ہمسایوں میں بھی ہندو لوگ رہتے ہوں گے۔ دوست بھی ہوں گے۔ آپ شامل نہیں ہوتے سجاوٹ یا دوسری چیزوں میں؟؟ :)
 
اتفاق سے ہمارے گاؤں میں غیر مسلم آبادی نہیں ہے اس لیے ہم ان تہواروں میں شریک نہیں ہو پاتے دوستوں سے مبارکباد اور مٹھائیاں لے دے لیتے ہیں :)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
اس تہوار میں دیے جلائے جاتے ہیں اور پھلجھڑیاں اور پٹاخے وغیرہ؟؟
یہ ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہے یا کلچرل؟؟
ہمیں تو آتش بازی سے پتا چلتا ہے کہ دیوالی ہے۔ کبھی کبھی دیوالی منانے والے دوست ہمیں مدعو بھی کر لیتے ہیں اور ہم بھی پٹاخے مارتے ہیں
 
Top