محمد وارث

لائبریرین
مذہبی ہی ہے شاید، یہ رام چندر جی کے بن باس سے لوٹنے کی خوشی میں چراغاں کرتے ہیں مزید اس تہوار میں لکشمی (دھن دولت و خوشحالی کی دیوی) کی پوجا بھی ہوتی ہے، ہندو لوگ اس تہوار میں میں جم کر خریداری کرتے ہیں اور اپنی دکانوں کو اور گھروں کو سجاتے ہیں اس امید پر کہ لکشمی جی تشریف لائیں گی اور گھر میں خوشحالی آئے گی۔ اس تہوار کی جو چیز مجھے پسند ہے وہ فری کی مٹھائیاں ہیں :p
لکشمی جی کے آنے کی خوشی میں سُنا ہے دیوالی کی رات بہت زیادہ جوا بھی کھیلا جاتا تھا، اب کا علم نہیں! :)
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔ :)
وعلیکم السلام۔
الحمداللہ علی کل حال۔
اللہ کا کرم۔
آپ سنائیں۔۔۔۔آپ کا کیا حال ہے؟
کوئی نیا ملک۔۔۔نئی منزلیں۔۔ ۔
دونوں شہزادوں کا کیا حال ہے؟
آج کل ان کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
 

عثمان

محفلین
وعلیکم السلام الحمد للہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں. امید کرتا ہوں کہ آپ اور سب محفلین بخیر ہونگے.
وعلیکم السلام۔
الحمداللہ علی کل حال۔
اللہ کا کرم۔
آپ سنائیں۔۔۔۔آپ کا کیا حال ہے؟
کوئی نیا ملک۔۔۔نئی منزلیں۔۔ ۔
دونوں شہزادوں کا کیا حال ہے؟
آج کل ان کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ :)
شہزادے ماشااللہ اب چلنا شروع ہوگئے ہیں اور ہمیں خوب مصروف رکھتے ہیں۔ :)
ایک طویل مدتی کورس کے سلسلے میں نیول انجینیرنگ سکول میں تعینات ہوں۔ اس لیے کچھ عرصہ تک جہاز رانی کی مصروفیت نہیں ہے۔ :)
 
شہر ریاض میں آج کی صبح بہت خوشگوار ہلکی بوندا باندی کے ساتھ ہوئی ۔
امید اور تمام شہروں میں بھی موسم اچھا ہوگا۔
جب مدینہ میں تھا تو طویل عرصہ سے بارش نہ ہونے کے سبب مسجدِ نبویؐ میں نمازِ استسقا ء ادا کی گئی تھی۔
کل ہی ایک دوست نے تصویر پوسٹ کی، مدینہ میں بارش ہونے کی۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جب مدینہ میں تھا تو طویل عرصہ سے بارش نہ ہونے کے سبب مسجدِ نبویؐ میں نمازِ استسقا ء ادا کی گئی تھی۔
کل ہی ایک دوست نے تصویر پوسٹ کی، مدینہ میں بارش ہونے کی۔ :)
اور کل جدہ شہر میں بھی کافی شدید بارشیں ہوئیں ۔اللہ محفوظ رکھے۔
JEDDAH: Civil Defense forces rescued 400 people in Makkah region who were trapped due to rainfall, and responded to 250 reports of electrocution, said Makkah Civil Defense spokesman Col. Saeed Sarhan. Two of those electrocuted died, and three are in stable condition.
 
Top