مریم افتخار
محفلین
ہائیں ! میر ٹک ٹک کے نہیں سوتے تھے، ٹک روتے روتے سوتے تھے!اور پھر میر کی طرح ٹک ٹک کر سو جانا واہ واہ
ہائیں ! میر ٹک ٹک کے نہیں سوتے تھے، ٹک روتے روتے سوتے تھے!اور پھر میر کی طرح ٹک ٹک کر سو جانا واہ واہ
ہائے اللہ! جو بھی تھے، سوتے تو تھے اور سونا تو سونا ہوتا ہےہائیں! میر کو آپ نے گلو سمجھ رکھا ہے؟ ٹک ٹک کے نہیں سوتے تھے، ٹک روتے روتے سوتے تھے!
یہی تو ڈیٹ کے لئے بہترین وقت ہوتا ہےوہاں جب کوئی ہوگا نہیں تو جاکر کیا کرنا
یہ کیا ہوتا ہے سادہ سا سوال ہے.یہی تو ڈیٹ کے لئے بہترین وقت ہوتا ہے
کھجور! میٹھا سا جواب ہے۔یہ کیا ہوتا ہے سادہ سا سوال ہے.
کون ہے جو ڈیٹ کی ایسی تعریف کرے جو محفل کے سنسر سے بچ جائے؟یہ کیا ہوتا ہے سادہ سا سوال ہے.
کچھ نہیں ہے خان صاحب، ایویں بس۔ وہ آپ نے سنا ہوگا کہ میرا پسندیدہ مضمون "تاریخ" ہے تو بس اسے انگلش ونگلش میں "ڈیٹ" سبجیکٹ بھی کہہ دیتے ہیں۔یہ کیا ہوتا ہے سادہ سا سوال ہے.
کون ہے جو ڈیٹ کی ایسی تعریف کرے جو محفل کے سنسر سے بچ جائے؟
کھجور! میٹھا سا جواب ہے۔
وائپر سے پانی واپس سمندر میں تو نہیں ڈالنا؟اگر کوئی بوریت کا شکار ہے تو بہت ہی دلچسپ کام ڈھونڈا ہے، ہے کوئی جو بور ہورہا ہو؟
بحریہ کے جہازوں کے درمیان مندر؟کالی کے مندر میں بلی چڑھتے تو دیکھا ہوگا آپ نے؟
سعود بھائی کے دیس سے ہمارے دماغ میں جو آیا وہی لکھ مارا۔بحریہ کے جہازوں کے درمیان مندر؟
سعود کا دیس ورجینیا ہے۔ آپ کہاں لے گئے؟سعود بھائی کے دیس سے ہمارے دماغ میں جو آیا وہی لکھ مارا۔
آپ کیا بس سمندر کی سیر کر کے ہی واپس آگئے تھے۔
دیس تو ان کا ہندوستان ہی ہے۔سعود کا دیس ورجینیا ہے۔ آپ کہاں لے گئے؟
ویسے ہم وہاں ساحل سمندر اور جیمزٹاؤن وغیرہ کی ہی سیر کرنے گئے تھے۔