تھینکس۔۔۔ اب تو واپسی ممکن نہیں شاید!
یہ تو کامیابی یا ناکامی پر منحصر ہےتھینکس۔۔۔ اب تو واپسی ممکن نہیں شاید!
ہندوستان تو ان دنوں آپ گئے ہوئے تھے۔ایک بار کو ہمیں بھی لگا کہ آپ چپکے سے ہندوستان کا دورہ کر آئے ہیں اور محفل میں کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی۔
ہاں، ہمیں یاد ہے۔ بلکہ جس روز آپ نارفاک سے واپس ہو رہے تھے اس روز ہم ہندوستان سے واپس آ رہے تھے۔ راستے میں ہمیں ڈینگی بخار جیسا کچھ ہو گیا تھا اس لیے سفر میں حالت بے حد خراب رہی۔ اسی دوران بوچھی اپیا بھی امریکہ آئی ہوئی تھیں، لیکن ان سے بھی ملاقات نہ ہو سکی تھی۔ہندوستان تو ان دنوں آپ گئے ہوئے تھے۔
ہاں ویزے میں تاخیر ہو سکتی ہے، لیکن ویزہ مل جانا چاہیے۔ البتہ یہ ممکن ہے کہ موجودہ سیاسی صورت حال میں قدرے مشکل ہو۔ ہم کم از کم ایک امریکہ مقیم پاکستانی محفلین کو جانتے ہیں جو کئی دفعہ ہندوستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ابھی کل ہی واٹس ایپ پر پاکستانی سیاست کی ایک ڈسکشن میں مجھے ہندوستان سے متاثر قرار دیا گیا ہے۔ لیکن میرے پاسپورٹ پر میری پیدائش پاکستان لکھی ہے اور آجکل اس وجہ سے ویزے میں اتنی دیر لگے گی کہ جانے کا کوئی چانس نہیں
انکار کا چانس کم ہے لیکن hassle کافی۔ ویزہ کے عام فارم کے علاوہ پاکستانیوں کے لئے خاص فارم بھی پر کرنا۔ پھر لمبا انتظار۔ اور ہندوستان میں ہر شہر میں پولیس کو رپورٹ۔ اتنا تردد کون کرے۔ہاں ویزے میں تاخیر ہو سکتی ہے، لیکن ویزہ مل جانا چاہیے۔ البتہ یہ ممکن ہے کہ موجودہ سیاسی صورت حال میں قدرے مشکل ہو۔ ہم کم از کم ایک امریکہ مقیم پاکستانی محفلین کو جانتے ہیں جو کئی دفعہ ہندوستان کا دورہ کر چکے ہیں۔
پچھلی دفعہ ہندوستان گئے تھے تو ایک اور بات علم میں آئی کہ کشمیر کے حوالے سے دونوں ممالک کے نقشوں میں کچھ فرق پایا جاتا ہے، نیز یہ کہ ایسے لٹریچر کے ساتھ ہندوستان میں داخلہ قابل مؤاخذہ جرم ہے جس میں ہندوستان کا نقشہ ہندوستانی نقطہ نظر سے درست نہ ہو۔ یہ معلومات وہاں دہلی کے ائر پورٹ پر کسٹم کلئیرنس کے کاؤنٹرز کے آس پاس کہیں لکھی ہوئی تھی۔انکار کا چانس کم ہے لیکن hassle کافی۔ ویزہ کے عام فارم کے علاوہ پاکستانیوں کے لئے خاص فارم بھی پر کرنا۔ پھر لمبا انتظار۔ اور ہندوستان میں ہر شہر میں پولیس کو رپورٹ۔ اتنا تردد کون کرے۔
یہ دونوں طرف ہےپچھلی دفعہ ہندوستان گئے تھے تو ایک اور بات علم میں آئی کہ کشمیر کے حوالے سے دونوں ممالک کے نقشوں میں کچھ فرق پایا جاتا ہے، نیز یہ کہ ایسے لٹریچر کے ساتھ ہندوستان میں داخلہ قابل مؤاخذہ جرم ہے جس میں ہندوستان کا نقشہ ہندوستانی نقطہ نظر سے درست نہ ہو۔ یہ معلومات وہاں دہلی کے ائر پورٹ پر کسٹم کلئیرنس کے کاؤنٹرز کے آس پاس کہیں لکھی ہوئی تھی۔
بوریت اور کاہلی کیوں؟؟ یونیورسٹی نہیں جا رہے آپ؟؟ خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کیا کریں۔میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ آپ سنائیں؟
غائب تو نہیں سارا دن یہی ہوتا ہوں بس کچھ بوریت سی ہورہی ہے. کچھ کاہل سا ہوگیا ہوں
کیا معشوقاؤں کی شادیاں ہو گئیں؟میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ آپ سنائیں؟
غائب تو نہیں سارا دن یہی ہوتا ہوں بس کچھ بوریت سی ہورہی ہے. کچھ کاہل سا ہوگیا ہوں
یونیورسٹی کی ابھی تک چھٹیاں ہیں شاید ایک مہینہ اور، کوئی کام ہے نہیں ویسے ہی دن گزر رہے ہیں اس وجہ کچھ بوریت سی ہوگئی ہے.بوریت اور کاہلی کیوں؟؟ یونیورسٹی نہیں جا رہے آپ؟؟ خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کیا کریں۔
پتہ نہیں، اللہ جلدی ان کی شادیاں کرائے، کچھ تنہا تنہا سا ہوگیا ہوں،کیا معشوقاؤں کی شادیاں ہو گئیں؟
اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی اور لڑکیوں کے سوا سچ کہہ رہے ہیں کچھ ایسی سرگرمیوں میں مصروف رہا کریں کہ دھیان بٹا رہے۔پتہ نہیں، اللہ جلدی ان کی شادیاں کرائے، کچھ تنہا تنہا سا ہوگیا ہوں،
ہممممم درست کہا، سرگرمیاں ڈھونڈتا ہوںاور بھی غم ہیں زمانے میں شادی اور لڑکیوں کے سوا سچ کہہ رہے ہیں کچھ ایسی سرگرمیوں میں مصروف رہا کریں کہ دھیان بٹا رہے۔
ہممممم درست کہا، سرگرمیاں ڈھونڈتا ہوں