ابن سعید
خادم
ہمیں کون پکائے گا بھلا؟اب سعود بھائی کو بھی پکانا چاہیے
ہمیں کون پکائے گا بھلا؟اب سعود بھائی کو بھی پکانا چاہیے
امی جان وقفے سے جاگ کر دیکھتی ہیں کہ کون ابھی تک نہیں سویا.محفل پر اتنا شور مچایا کہ امی کو بھی جگا دیا؟
مجھے کیا پتا؟ہمیں کون پکائے گا بھلا؟
مجھے کیا پتا؟
بھیا پھر مجھے شاکر بھائی والی تحریر یاد آ رہی ہے
سپیس ٹائم میں کوئی دراڑ آ گئی کیایہ تو پرانی محفل جیسا معاملہ لگ رہا ہے یہاں
محفل کب پرانی ہوئی؟یہ تو پرانی محفل جیسا معاملہ لگ رہا ہے یہاں
اس کی بر محل یاد تو ہر صاحب شعور کو آنی چاہیے!بھیا پھر مجھے شاکر بھائی والی تحریر یاد آ رہی ہے
مجھے بھییہ تو پرانی محفل جیسا معاملہ لگ رہا ہے یہاں
سے؟رنگ سے بھنگ
ایک مدیر اور بھنگ؟چلیں ہم نئی محفل کے رنگ سے بھنگ ڈال دیتے ہیں-
اس گرمی میں بھنگ کافی فائدہ مند ہوتی ہےایک مدیر اور بھنگ؟
بھنگ پینے والوں کو دلہن بھی بھینگی آنکھوں والی ملتی ہےاس گرمی میں بھنگ کافی فائدہ مند ہوتی ہے
چلیے بھنگن نہیں کہابھنگ پینے والوں کو دلہن بھی بھینگی آنکھوں والی ملتی ہے
تشکر کر رہے ہیں کیا؟چلیے بھنگن نہیں کہا
کیا خبر ہولی کے موقع پر ٹھنڈائی غٹکنے کے شوقین ہوں!کہیں بھنگ کے شوقین تو نہیں ہیں؟