ابن سعید
خادم
بھئی ہم یہیں آس پاس ہی ہوتے ہیں۔ہائے ایک طوفان ہی تھا جس نے آپکو یہاں آنے پر مجبور کر دیا چاچو۔
ہم توآپ کی تحریر کے منتظر رہے کتنے عرصے۔
بھئی ہم یہیں آس پاس ہی ہوتے ہیں۔ہائے ایک طوفان ہی تھا جس نے آپکو یہاں آنے پر مجبور کر دیا چاچو۔
ہم توآپ کی تحریر کے منتظر رہے کتنے عرصے۔
طوفان کے آس پاس؟ کیا صورتحال ہے موسم کی؟ ہجرت کی یا ڈٹ گئے؟بھئی ہم یہیں آس پاس ہی ہوتے ہیں۔
ابھی تک تو یہاں موسم ٹھیک ہے، شاید آج سہ پہر کے بعد سے خراب ہو۔ چونکہ طوفان کی شدت میں کمی آ گئی ہے اور اس کا رخ بھی ہمارے یہاں سے قدرے مخالف سمت میں مڑ گیا ہے اس لیے ہم کچھ اتنے فکر مند نہیں ہیں۔ کافی سوچ بچار کے بعد ہمیں لگا کہ باہر سڑکوں پر خوار ہونے سے کہیں زیادہ محفوظ گھر پہ رکنا ہو گا۔طوفان کے آس پاس؟ کیا صورتحال ہے موسم کی؟ ہجرت کی یا ڈٹ گئے؟
اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائےابھی تک تو یہاں موسم ٹھیک ہے، شاید آج سہ پہر کے بعد سے خراب ہو۔ چونکہ طوفان کی شدت میں کمی آ گئی ہے اور اس کا رخ بھی ہمارے یہاں سے قدرے مخالف سمت میں مڑ گیا ہے اس لیے ہم کچھ اتنے فکر مند نہیں ہیں۔ کافی سوچ بچار کے بعد ہمیں لگا کہ باہر سڑکوں پر خوار ہونے سے کہیں زیادہ محفوظ گھر پہ رکنا ہو گا۔
لیجیئے ہم آجاتے ہیں جناب
ایک مزیدار بات: یہ میرا بارہ دری میں پہلا مراسلہ ہے
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔السلام علیکم تمام اہلیان محفلان کو۔
اور جمعۃ المبارک۔
وعلیکم السلام ،السلام علیکم ۔امید ہے سب خریت سے ہوں گے ۔
الحمد للہ بالکل خیریت سے۔ سوچا آج محفل کا چکر لگا لوں۔وعلیکم السلام ،
بہن اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔
آپ خیریت سے ہیں ۔