مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی بھیاوہ بضد ہیں کہ کھانا تو پڑے گا جیسا بھی ہے۔
یعنی بھگتا تو پڑے گا
ہی ہی ہی بھیاوہ بضد ہیں کہ کھانا تو پڑے گا جیسا بھی ہے۔
پوٹروں کے بگڑے اب کہاں سدھریں گے۔ابھی تک محفوِظ ہیں، راہ راست پر لائیے ان کو
وہ بھی تا حیات۔ہی ہی ہی بھیا
یعنی بھگتا تو پڑے گا
دیکھا یہ ہوتا ہے بیگم کا رعبوہ بھی تا حیات۔
مذاق کر رہا ہوں۔ بیگم کھانا اچھا بناتی ہیں
ایسا ویسا، کچن میں ہیں وہ اور رعب لاوئج میں بیٹھے مجھ تک پہنچ رہا ہےدیکھا یہ ہوتا ہے بیگم کا رعب
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیاایسا ویسا، کچن میں ہیں وہ اور رعب لاوئج میں بیٹھے مجھ تک پہنچ رہا ہے
آج سفید چنے چاول بنائے جا رہے ہیں اور سفید چنا از ناٹ ہر سپیشیلٹی تو آپ دعا کریںآئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا
یعنی کہ بھائی آج بھی بھگتنا پڑے گاآج سفید چنے چاول بنائے جا رہے ہیں اور سفید چنا از ناٹ ہر سپیشیلٹی تو آپ دعا کریں
دعا کریں آپ،یعنی کہ بھائی آج بھی بھگتنا پڑے گا
بالکل اور اسکی گواہی تو تیمور بھی دیں گے۔دیکھا یہ ہوتا ہے بیگم کا رعب
دعا ہی کر رہی میں بھابھی کے لیےدعا کریں آپ،
ہی ہی ہی شمشاد بھیابالکل اور اسکی گواہی تو تیمور بھی دیں گے۔
کہ ٹھیک بن جائے ؟دعا ہی کر رہی میں بھابھی کے لیے
دعا ہی کر رہی میں بھابھی کے لیے
کیا ٹھیک بن جائے؟ بھابھی یا چنے والے چاول؟کہ ٹھیک بن جائے ؟
کہ وہ آپ کو ٹھیک کر لیںکہ ٹھیک بن جائے ؟
چاول۔ بھابی کو بنانا مشکل ۔کیا ٹھیک بن جائے؟ بھابھی یا چنے والے چاول؟
ہزاروں خواہشیں ایسیکہ وہ آپ کو ٹھیک کر لیں
دیکھا۔۔ ثابت ہوا۔۔۔۔۔ شوہر حضرات کو ٹھیک کرنا بہت مشکل کام ہےہزاروں خواہشیں ایسی
حیرانی اس بات پہ ہے کہ خواتین ایک یونیورسل ٹرتھ کو ثابت کرنے میں لگی ہیں۔دیکھا۔۔ ثابت ہوا۔۔۔۔۔ شوہر حضرات کو ٹھیک کرنا بہت مشکل کام ہے