شمشاد

لائبریرین
قیصرانی کو میں نے فیسبک پر تلاش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ناکامی ہوئی۔
باجو تو گُم ہی ہو گئی ہیں۔
 

عثمان

محفلین
آپ کی غیر حاضری میں دھکا لگانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن دھاگہ وہیں کا وہیں رہا۔ اب آپ کی آمد سے یہ دھاگہ ماشااللہ چل سو چل ہے۔
 
Top