وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
وعلیکم السلام عمر بھائیالسلام علیکم
امید ہے کہ سبھی محفلین خیریت سے ہوں گے۔
لانگ لانگ ٹائم۔وعلیکم السلام عمر بھائی
کیسے ہیں آپ۔۔۔ لانگ ٹائم نو سی بھائی
میں بھی مزے میں بھیالانگ لانگ ٹائم۔
الحمدللہ خیریت سے ہوں آپ کہیں؟
الحمدللہ سب خیریت سے ہیں اس کرونائی دور میں۔ کوکنگ اب بیگم کرتی ہیں تو اچھی چل رہی ہے۔ انابیہ ایان کے بعد اڑھائی سال قبل اذان کا اضافہ ہو چکا ہے۔میں بھی مزے میں بھیا
بھابھی اور بچے کیسے ہیں؟ اور آپ کی کوکنگ کیسی جا رہی آج کل
ماشاء اللہ ڈھیروں مبارک بھیاالحمدللہ سب خیریت سے ہیں اس کرونائی دور میں۔ کوکنگ اب بیگم کرتی ہیں تو اچھی چل رہی ہے۔ انابیہ ایان کے بعد اڑھائی سال قبل اذان کا اضافہ ہو چکا ہے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
امید ہے کہ سبھی محفلین خیریت سے ہوں گے۔
جی یہ محفل جتنے ہی پرانے ہیں۔آپ محفل جتنے پرانے ہیں
اس کا مطلب ہے بچے بحرین پہنچ چکے ہیں۔الحمدللہ سب خیریت سے ہیں اس کرونائی دور میں۔ کوکنگ اب بیگم کرتی ہیں تو اچھی چل رہی ہے۔ انابیہ ایان کے بعد اڑھائی سال قبل اذان کا اضافہ ہو چکا ہے۔
ابھی تک محفوِظ ہیں، راہ راست پر لائیے ان کوجی یہ محفل جتنے ہی پرانے ہیں۔
بہت اچھی کرتی ہیں۔(کبھی کبھی)ماشاء اللہ ڈھیروں مبارک بھیا
اللہ لمبی زندگی دے، نیک بنائے آمین
بھابھی کوکنگ کرتی ہیں تو یقینا اچھی ہی ہونی لولزز
شکریہو علیکم السلام
خوشی ہوئی عمر بھائی آپ کو اردو محفل میں دیکھ کر۔
یہ کبھی کبھی بھابھی کے سامنے کہیں ناں ذرابہت اچھی کرتی ہیں۔(کبھی کبھی)
جزاک اللہ
جی پرانی بات ہوگئی اب تو ۲۰۱۶ کے اوائل میں آئے تھے۔اس کا مطلب ہے بچے بحرین پہنچ چکے ہیں۔
یہ میں اکثر انہیں سامنے کہتا رہتا ہوں۔یہ کبھی کبھی بھابھی کے سامنے کہیں ناں ذرا
پھر کتنے دن خود پکانا پڑتا ہے؟یہ میں اکثر انہیں سامنے کہتا رہتا ہوں۔
وہ بضد ہیں کہ کھانا تو پڑے گا جیسا بھی ہے۔پھر کتنے دن خود پکانا پڑتا ہے؟