ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں ؟ یہ نہیں کہوں گا کہ سر دکھ رہا ہے ورنہ آپ کہیں گے کہ آپ کے پاس علاج موجود ہےو علیکم السلام
کیسے ہو مانو بلے؟
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں ؟ یہ نہیں کہوں گا کہ سر دکھ رہا ہے ورنہ آپ کہیں گے کہ آپ کے پاس علاج موجود ہےو علیکم السلام
کیسے ہو مانو بلے؟
نوازش ، عنایت ، تو آپ ہی ہمیں یہ نیک مشورہ دیں لالہ کے کس کے بٹوے پر ہاتھ صاف کیے جائیں ، اور کام ایسا ہو کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے ۔یہ خیال سراہے جانے کے قابل ہے!
پہلےتو یہ بتائیں کہ کون کون سے بھیا ایسے ہیں جن کے بٹوے تک آپ کے ہاتھوں کی رسائی ہے؟نوازش ، عنایت ، تو آپ ہی ہمیں یہ نیک مشورہ دیں لالہ کے کس کے بٹوے پر ہاتھ صاف کیے جائیں ، اور کام ایسا ہو کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے ۔
سعود لالہ ۔ بسپہلےتو یہ بتائیں کہ کون کون سے بھیا ایسے ہیں جن کے بٹوے تک آپ کے ہاتھوں کی رسائی ہے؟
اوووووووووہہی ہی ہی نہیں لے کے دی ۔ اس بات پر اگلے خواب میں لڑائی پکی
ایویں نہیں ! لڑائی تو کرنی ہے ، پہلے لڑائی کریں گے پھر آپ ہمیں منانے کو آئسکریم کھلائیں گے ساتھ میں ماہا اور مقدس کو بھی لے جائیں گے کیسا بچُو ؟اوووووووووہ
وہ والا پران ہو گیا ہے چاچو اب نیا علاج ڈھونڈیںتو اس میں کیا جھوٹ ہے، علاج تو ہے ناں میرے پاس۔
جب منتخب کرنے کے لیے ایک ہی آپشن ہو پھر کیا سوچنا اور کیسی مشاورت؟سعود لالہ ۔ بس
ہمیں کیا معلوم لیپ ٹاپ کیسے خریدنا ہے ، آپ کے پیسے اُڑا کے آپ کو ہی بولیں گے کہ لا دیں لالہ ہی ہی ہیجب منتخب کرنے کے لیے ایک ہی آپشن ہو پھر کیا سوچنا اور کیسی مشاورت؟
بس اتنی سی بات؟ہمیں کیا معلوم لیپ ٹاپ کیسے خریدنا ہے ، آپ کے پیسے اُڑا کے آپ کو ہی بولیں گے کہ لا دیں لالہ ہی ہی ہی
ااور کیابس اتنی سی بات؟
یہ تو بہت لمبی سزا ہےایویں نہیں ! لڑائی تو کرنی ہے ، پہلے لڑائی کریں گے پھر آپ ہمیں منانے کو آئسکریم کھلائیں گے ساتھ میں ماہا اور مقدس کو بھی لے جائیں گے کیسا بچُو ؟
چلیں پھر آپ لیپ ٹاپ پسند کر کے ہمیں بتا دیں!ااور کیا
پسند کیا کرنا ، بس چھوٹا سا لا دیں ، لیکن وہ ہمارے پی سی کی طرح بیمار نا ہوچلیں پھر آپ لیپ ٹاپ پسند کر کے ہمیں بتا دیں!
سزایہ تو بہت لمبی سزا ہے
تو آپ کوئی چھوٹا سا پسند کر کے تو بتائیں بٹیا رانی۔پسند کیا کرنا ، بس چھوٹا سا لا دیں ، لیکن وہ ہمارے پی سی کی طرح بیمار نا ہو
خواااااااااااااااب میں۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔۔ میں تمھیں پوری والز کی کمپنی خرید دوں گا۔۔۔سزا
آئسکریم کھلانا سزا لگ رہاہے لالہ وہ بھی خواب میں ، اگر خواب میں ڈنر کروانا پڑ جائے تو کیا کریں گے ؟
نیا علاج بھی یہی ہے جو پرانا تھا۔وہ والا پران ہو گیا ہے چاچو اب نیا علاج ڈھونڈیں