ناعمہ عزیز

لائبریرین
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آفس میں پہنچ چکا ہوں اور محفل گردی جاری ہے۔
آپ سنائیے آج کیسی مصروفیات رہیں گی؟

کچھ خاص نہیں امید ہے سوموار کو باقاعدہ پڑھائی شروع ہو جائے ، ابھی بے قاعدہ سی ہے ، اس لئے اپنے طور کچھ نا کچھ پڑھتے رہتے ہیں :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
پہلے ہی بخار تھا تمھیں۔۔۔ اب گلا خراب کروانا ہے کیا؟ :laughing:

گلا خراب ہو تو آئسکریم کھانی چاہئے ، گول گپے اور املی بھی ، گلا فورا ٹھیک ہو جاتا ہے ، اور بخار بھی نہیں ہوتا ۔ آپ کو پتا نہیں کیا ؟ لوہا لوہے کا کاٹتا ہے بچُو جی :rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ہنس رہے ہیں ! 150 کی لیٹر آئسکریم آتی ہے بس ، میں منگوا دیتی ہوں آپکو ! پر ایک شرط ہے آپ کو تین چار چمچ دوں گی باقی ساری میں نے کھانی ہے ۔ منظور ؟:battingeyelashes:
 
عسکری

معطل
گلا خراب ہو تو آئسکریم کھانی چاہئے ، گول گپے اور املی بھی ، گلا فورا ٹھیک ہو جاتا ہے ، اور بخار بھی نہیں ہوتا ۔ آپ کو پتا نہیں کیا ؟ لوہا لوہے کا کاٹتا ہے بچُو جی :rolleyes:
مجھے کسی نے شدید گرمی میں یہی کہا تھا کہ اب چائے پینی چاہیے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے ۔ میں نے اسے کہا جاؤ دھوپ میں کھڑت ہو جاؤ پھر زیادہ اچھا رہے گا
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے کسی نے شدید گرمی میں یہی کہا تھا کہ اب چائے پینی چاہیے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے ۔ میں نے اسے کہا جاؤ دھوپ میں کھڑت ہو جاؤ پھر زیادہ اچھا رہے گا
ہاں تو کھڑے ہو جانا تھا نا آپ نے ، چھوٹے ہوتے جب میرا سکول سے چھٹی کرنے کو من کرتا تھا کہ تو میں کڑی دھوپ میں ننگے پاؤں کھڑی ہو جایا کرتی تھی ، اور تھوڑی دیر گھڑی رہ کے امی کے پاس آ کر کہتی امی چیک کریں مجھے بخار ہو گیا ہے :(
 
میں نہیں وہ سسٹر آپ مجھے کھڑا کرائییں میں تو کہہ رہا تھا اب ٹھنڈا پیتے ہیں
 
Top