وعلیکم السلام! کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
و علیکم السلام
چائے پیؤ گی؟
اچھی ہوں آپیوعلیکم السلام کیسی ہیں مقدس ؟
الحمدللہ آپ کیسے ہیں ؟ بھابھی کہاں ہیں؟السلام علیکم عندلیب
کیسی ہیں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!اچھی ہوں بھیا اور آپ؟
الحمدللہ۔اچھی ہوں آپی
آپ کیسی ہیں اور ہمارے چُنوں مُنوں
الحمد للہ اچھا ہوں اور خاتون خانہ پاکستان گئی ہوئی ہیں اور ابھی مزید قریباً ایک ماہ ادھر ہی رہیں گی۔الحمدللہ آپ کیسے ہیں ؟ بھابھی کہاں ہیں؟
پر وہ کامیاب نہیں ہے نا چاچونیا علاج بھی یہی ہے جو پرانا تھا۔
خواااااااااااااااب میں۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔۔ میں تمھیں پوری والز کی کمپنی خرید دوں گا۔۔۔
تو آپ کوئی چھوٹا سا پسند کر کے تو بتائیں بٹیا رانی۔
پریوں کے کمپیوٹر پر جادو۔ یہ بھلا کیسے ممکن ہے؟سر میں درد ہے اور کمپیوٹر بہت برا ہے اس پر کسی نے جادو کر دیا ہے سعود لالہ ، صبح کو ہی چلتا ہے بس اس کے بعد نہیں چلتا سارا دن۔ سوچ رہے ہیں کسی بھائی کے پیسے اُڑا کے ایک لیپ ٹاپ لے لیں
۔ کیا ہم نہیں ہیں؟سعود لالہ ۔ بس
ہاہ! اللہ جانے اس کمبخت کو کیا ہو گیا ، رات کو بڑے ترلے منتیں کیں اس کی ، پر نہیں چلا ، اب صبح ہوتے ہیں آن کیا تو چل پڑا ڈھیٹ کہیں کا ۔پریوں کے کمپیوٹر پر جادو۔ یہ بھلا کیسے ممکن ہے؟