ماہی احمد
لائبریرین
الحمدللہ بالکل ٹھیکجیتی رہیے بٹیا شاد و آباد رہیے بچے اور دولہا کیسے ہیں بہت ساری دعائیں ۔عقل داڑھ نے بہت تنگ کیا ہوا ہے کل ڈینٹسٹ کے پاس گئے تھے روٹ کنال کے لئے۔۔۔
اللہ پاک آپ کے لئیے آسانی کرے
الحمدللہ بالکل ٹھیکجیتی رہیے بٹیا شاد و آباد رہیے بچے اور دولہا کیسے ہیں بہت ساری دعائیں ۔عقل داڑھ نے بہت تنگ کیا ہوا ہے کل ڈینٹسٹ کے پاس گئے تھے روٹ کنال کے لئے۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب محفلین کی خدمت میں۔۔۔
ہاں بٹیا اتنی مرتبہ ہی جانا ہےو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
روٹ کنال ایک ہی دفعہ میں تو شاید نہیں ہوتی، تین چار مرتبہ جانا پڑتا ہے۔
ہیںہاں بٹیا اتنی مرتبہ ہی جانا ہے
اوہ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کا مددگار ہو۔ آمین۔ہاں بٹیا اتنی مرتبہ ہی جانا ہے
بہت شکریہ بٹیااوہ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کا مددگار ہو۔ آمین۔
شمشاد بھیاشاباش۔ مارکیٹنگ اچھی جا رہی ہے تمہاری۔
پڑھی تو تم نے بیالوجی تھی، یہ مارکیٹنگ کی طرف کیسے آ گئیں؟
ماشاء اللّہ بھیا یہ بڑی خوبی ہے ماہی بٹیا کیسیما آپ یہ بھتیجی ہر فن مولا ہے۔ اس سے کچھ بھی توقع رکھ سکتی ہیں۔
میں نے بائیولوجی پڑھی اور یہ جانا کہ میں جس طرف چاہوں جا سکتی ہوں۔۔۔ بس مدد چاہئیے ایک اللہ کی!شاباش۔ مارکیٹنگ اچھی جا رہی ہے تمہاری۔
پڑھی تو تم نے بیالوجی تھی، یہ مارکیٹنگ کی طرف کیسے آ گئیں؟
سیما آپ یہ بھتیجی ہر فن مولا ہے۔ اس سے کچھ بھی توقع رکھ سکتی ہیں۔
یہ آپ لوگ میری تعریفیں کر رہے ہیں، میں بھی کہوں میں موٹی کیوں ہو رہی ہوںماشاء اللّہ بھیا یہ بڑی خوبی ہے ماہی بٹیا کی
بہت!!!!اس کی خوبیوں کی تو اس کی ماما بھی بہت تعریفیں کرتی ہیں۔
اوورکوٹ خریدنے کے پیسے ہم نے نہیں دینے۔ وہ پلے سے ہی خریدنا پڑے گا۔یہ آپ لوگ میری تعریفیں کر رہے ہیں، میں بھی کہوں میں موٹی کیوں ہو رہی ہوں
ہماری بٹیا ہے ہی اتنی پارو شہزادی راج دلاریمیں نے بائیولوجی پڑھی اور یہ جانا کہ میں جس طرف چاہوں جا سکتی ہوں۔۔۔ بس مدد چاہئیے ایک اللہ کی!
یہ آپ لوگ میری تعریفیں کر رہے ہیں، میں بھی کہوں میں موٹی کیوں ہو رہی ہوں
بہت!!!!
امی کی تعریفوں نے ہی کنٹرول رکھا ہوا
اسی طرح کی باتیں کرتے رہے آپ تو دبلے ہونا بھی مشکل نہیںاوورکوٹ خریدنے کے پیسے ہم نے نہیں دینے۔ وہ پلے سے ہی خریدنا پڑے گا۔
بس جب یہ سوچ ہو تو ہر منزل آسانمیں نے بائیولوجی پڑھی اور یہ جانا کہ میں جس طرف چاہوں جا سکتی ہوں۔۔۔ بس مدد چاہئیے ایک اللہ کی!
آپ ایسے بات کرتی ہیں پھر کچیچی آتی ہے مجھےہماری بٹیا ہے ہی اتنی پارو شہزادی راج دلاری
کیوں نہیں دینے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا آنی کے ہوتے ہوئےاوورکوٹ خریدنے کے پیسے ہم نے نہیں دینے۔ وہ پلے سے ہی خریدنا پڑے گا۔