سیما علی
لائبریرین
اللّہ خیر بس اب آگے پہاڑے نہیں پڑھنے۔یہیں تک ٹھیک ہے ۔ایک دو دو...
پھر دو دونی چار...
اس طرح طے ہوتی ہیں منزلیں!!!
اللّہ خیر بس اب آگے پہاڑے نہیں پڑھنے۔یہیں تک ٹھیک ہے ۔ایک دو دو...
پھر دو دونی چار...
اس طرح طے ہوتی ہیں منزلیں!!!
جی محترمہ ماہی احمد صاحبہاگر کسی مخصوص فرد کو ٹیگ کرنا ہو تو فیس بک اور واٹس ایپ کی طرح یہاں بھی @ ڈال کر ان کا نام لکھو گی
حد بندی بھی ایک چیز ہوتی ہے...کتنے پہاڑے آتے ہیں آپ کو۔۔۔۔
مجھے تو مستقبل انتہائی تابناک نظر آ رہا
بٹیا اِنکو کچھ نظر نہیں آتا چار کے علاوہکتنے پہاڑے آتے ہیں آپ کو۔۔۔۔
مجھے تو مستقبل انتہائی تابناک نظر آ رہا
یہ تو نہ کہیں...بٹیا اِنکو کچھ نظر نہیں آتا چار کے علاوہ
ضرور سنائیں۔۔۔حد بندی بھی ایک چیز ہوتی ہے...
ورنہ سنانے کو ہم بارہ کا پہاڑا بھی فرفر سنادیں!!!
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےیہ تو نہ کہیں...
ابھی ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!!
ابھی "شوق" کے امتحاں اور بھی ہیںیہ تو نہ کہیں...
ابھی ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!!
بٹیا ہر لڑی میں شگوفے چھوڑے ہیں اِنھوں نے ۔ضرور سنائیں۔۔۔
ہم تو اپنے دفتر کے مستقبل کی بات کر رہے تھے۔۔۔ آپ کا مستقبل تو یوں ہیبت ناک، خوف ناک اور عبرت ناک لگ رہا خدا نخواستہ
ارے واہ واہ نُخبٰی عرفان
سارے شگوفے پرو کر انہی کے گلے میں ڈال دینے ہیں، بھابھی دیکھیں اور آئے پھر مزہ!!!بٹیا ہر لڑی میں شگوفے چھوڑے ہیں اِنھوں نے ۔
شوق سے کہیں شوق سے جتنے چاہے امتحاں دے دے...ابھی "شوق" کے امتحاں اور بھی ہیں
جلیبیاں!!!!!شوق سے کہیں شوق سے جتنے چاہے امتحاں دے دے...
ہم شوق سے اس کے آخری امتحان تک کا انتظار کرتے رہیں گے!!!
تھوڑی موٹی رکھی ہیں اس لیے...جلیبیاں!!!!!
جلیبیوں سے مجھے یاد آیا۔ ڈاکٹر نے کڑوی دوا کے متعلق کیا کہا تھا؟جلیبیاں!!!!!
کہ کیلے کے ساتھ کھایا کرو؟ "تلکتی" ہوئی حلق سے جائے گی اور معدے میں گر کر جاں دے دے گی۔۔۔۔جلیبیوں سے مجھے یاد آیا۔ ڈاکٹر نے کڑوی دوا کے متعلق کیا کہا تھا؟