ماہی احمد
لائبریرین
شال کے بہانے چائے کے پیسےہاں تو ایسے کہو ناں۔ شال کے بہانے چائے کے لیے پیسے کیوں دیں۔ ویسے ہی چائے کے لیے دے دیں گے۔
پلس
چائے کے پیسے
(نئے ٹی سیٹ میں چائے تک بات پہنچ ہی جائے گی )
شال کے بہانے چائے کے پیسےہاں تو ایسے کہو ناں۔ شال کے بہانے چائے کے لیے پیسے کیوں دیں۔ ویسے ہی چائے کے لیے دے دیں گے۔
یہ لو۔۔۔ کر لو کیو نوں پانڈا!!!!ابھی تو تم نے پہلے والے گلاسوں کے پیسے بھی نہیں دیئے، اب یہ نیا ٹی سیٹ، میں تو کر چکا پھر دکانداری۔
علیکم السلام و رحمة الله !!محفل کے تمام حضرات و خواتین کو السلام علیکم۔
گھر پر اور کہاں۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وجی بھائی
مجھے آج تک یہی علم نہیں کہ آپ کہاں مقیم ہیں؟
وہ تو میں بھی سمجھ سکتا ہوں کہ گھر پر تو ہیں، میرا مطلب ہے کس شہر، کس ملک میں ہیں؟گھر پر اور کہاں۔
جی آج کل آف ہے دفتر سے تو سوچا چکر لگا لیا جائےصبح الخیر
آج تو عمر بھائی کو بھی فرصت ملی کہ محفل کا چکر لگا لیا۔
میرا خیال ہے یہ جواب بھی دیا جاچکا ہے۔وہ تو میں بھی سمجھ سکتا ہوں کہ گھر پر تو ہیں، میرا مطلب ہے کس شہر، کس ملک میں ہیں؟
کورونا کی وجہ سے گھر سے ہی کام کر رہے ہیں کیا؟جی آج کل آف ہے دفتر سے تو سوچا چکر لگا لیا جائے
کیسے ہیں عمار میاں کیا مصروفیت ،والدہ محترمہ کی خیریت ؟؟؟؟؟؟علیکم السلام و رحمة الله !!
وجی بھیا آپ تو ہمارے شہر کے ہیں۔۔۔میرا خیال ہے یہ جواب بھی دیا جاچکا ہے۔
ملک پاکستان
شہر کراچی۔
مطلب یہ شہر ہمارا نہیں ہے۔وجی بھیا آپ تو ہمارے شہر کے ہیں۔۔۔
سب کا ہے بھیا ہمیں تو اس سے زیادہ دنیا میں کوئی شہر اچھا نہیں لگتا۔۔۔بڑا ہی دلنواز شہر ہے ہر آنے والے کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے ہمارا شہر ۔۔۔مطلب یہ شہر ہمارا نہیں ہے۔
جی بلکل ایسا تو ہے ہمارا شہرسب کا ہے بھیا ہمیں تو اس سے زیادہ دنیا میں کوئی شہر اچھا نہیں لگتا۔۔۔بڑا ہی دلنواز شہر ہے ہر آنے والے کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے ہمارا شہر ۔۔۔