تو پھر میرے استاد کون ہے اور کہاں غایب ہے وہظاہر ہے سب اپنے طالب علموں کے ساتھ مصروف ہیں۔
آہ۔لیکن میں اداس نہیں پھرتا سردیوں کی شاموں میں۔
اہلیہ فرصت ہی نہیں لیتے دی۔
بھیا تبسم کو محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی شاگردی میں دیتے ہیں تاکہ اِملا درست ہو ۔۔تم پروفیسر شوکت صاحب سے ٹیوشن لیا کرو۔ ماشاء اللہ وہ بہت لائق فائق استاد ہیں۔
آپی آپ ایسے استاد کا بتا رہی ہے جن کو میں نے کبھی محفل میں دیکھا ہی نہیںبھیا تبسم کو محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کی شاگردی میں دیتے ہیں تاکہ اِملا درست ہو ۔۔
وعلیکم سلامالسلامُ علیکم اہلیان اردو محفل۔ صبح الخیر۔
وعلیکم السلامسب کو رومی کا سلام پہنچے
آنی آپ بھی خوش رہیےجیتی رہیے بہت سار ی دعائیں اور پیار
طبیعت کیسی ہے پیاری خاتونوعلیکمُ السلام بٹیا
شکر الحمد للّہ