فہیم
لائبریرین
فہیم یہ تم تبسم سے کیا پہلیاں بھجوا رہے ہو، اس کو صحیح صحیح کیوں نہیں بتا دیتے۔
شاید آدھی دہائی کا مطلب سمجھانا ہےوہ نہیں بتا رہے تو آپ بتا دیں
بھئی دس سال یعنی ایک دہائی
اس طرح آدھی دہائی یعنی 5 سال۔
فہیم یہ تم تبسم سے کیا پہلیاں بھجوا رہے ہو، اس کو صحیح صحیح کیوں نہیں بتا دیتے۔
شاید آدھی دہائی کا مطلب سمجھانا ہےوہ نہیں بتا رہے تو آپ بتا دیں
نہیں جی یہ اردو والا کام ھےیہ کون سا والا کام ہے؟ قاعداعظم والا کام یا انگریزی والا calm, calm and calm
یسہاے اللہ اتنا کام ہوتا ہے
اس معملہ میں آپ کچھ نہیں کر پایں گے میں کیوں کے میں تب ہی سمجھدار بنتی ہوں جب مجھے بنا ہوتا ہے نہیں تو نا سمجھ ہی بن کر دیکھاتی ہوںمیں نے جان کر یہ کرنا ہے کہ تمہارا صحیح سے علاج کر سکوں۔
ایسی بات نہیں ہے کبھی کبھی کچھ چیزیں سمجھ کر بھی نا سمجھ ہی بنے رہنا پڑتا ہے صرف سمجھ کر ہی نہیں دیکھ کر بھی اندیکھی کرنی پڑتی ہےاس کا مطلب ہے دوسروں کو جان بوجھ کر بیوقوف بناتی ہو۔
اچھا ہے آپ کو بھی کیسی بات کی سمجھ نہیں آئییہ تمہارا فلسفہ اپنی سمجھ میں تو نہیں آیا۔
بھیا اِنکو محفل کے ٹیوشن سینٹر میں سب سے سیریس پروفیسر کے پاس بھیجیں۔۔۔۔یہ تمہارا فلسفہ اپنی سمجھ میں تو نہیں آیا۔
اپی وہ لوگ تو اپنے آپ میں ہی مصروف ہےبھیا اِنکو محفل کے ٹیوشن سینٹر میں سب سے سیریس پروفیسر کے پاس بھیجیں۔۔۔۔