یہ کون سا والا کام ہے؟ قاعداعظم والا کام یا انگریزی والا calm, calm and calmکام کام کام بس دن رات کریں ہم کام![]()
ہاے اللہ اتنا کام ہوتا ہےکام کام کام بس دن رات کریں ہم کام![]()
کیا مطلب ہے بھائی آپ کاظاہر ہے فہیم سے زیادہ تجربہ اور بھلا کس کو ہو سکتا ہے۔
اس کا مطلب آپ شادی کے بعد غایب ہونے کا سوچ کے ہےبالکل ہوسکتے ہیں بلکہ ہوجاتے ہیں جی۔
دوسری شادی کرانے کا ارادہ ہے کیااس کا مطلب آپ شادی کے بعد غایب ہونے کا سوچ کے ہے
کیا مطلب ہےبقول پیر و مرشد مرحوم و مغفور مشتاق احمد یوسفی، ایک شادی بھی ضرورت سے زیادہ معلوم ہوتی ہے، لیکن کیا کریں کہ ایک سے کم شادی ہو نہیں سکتی، اس لیے ایک پر تو گزارہ کرنا ہی پڑتا ہے۔
پہلی کب ہوئی آپ کیدوسری شادی کرانے کا ارادہ ہے کیا![]()
تقریباً آدھی دہائی پہلے۔پہلی کب ہوئی آپ کی
کیا آدھی دہائیتقریباً آدھی دہائی پہلے۔
Demi Decadeکیا آدھی دہائی![]()
AchaDemi Decade
وہ نہیں بتا رہے تو آپ بتا دیںفہیم یہ تم تبسم سے کیا پہلیاں بھجوا رہے ہو، اس کو صحیح صحیح کیوں نہیں بتا دیتے۔
تو پھر کیا پتا ہے آپ کومجھے معلوم ہوتا تو میں ہی بتا دیتا۔