اے خان
محفلین
آپ بھیڑیوں کی اون سے بنی چادر پہنے کوٹ کی ضرورت بھی نہیں پڑے گیخان صاحب یہاں سویٹر کے اوپر کوٹ بھی پہن رکھا ہے۔
آپ بھیڑیوں کی اون سے بنی چادر پہنے کوٹ کی ضرورت بھی نہیں پڑے گیخان صاحب یہاں سویٹر کے اوپر کوٹ بھی پہن رکھا ہے۔
اور صوابی والے تحفے میں دیتے ہیں۔۔۔۔ ہیں ناپشتو میں شڑے کہتے ہیں بہٹ گرم اور واٹر پروف ہوتی ہے۔پہاڑی لوگ ہاتھوں سے بناتے ہیں۔
اس کا مطلب ہے آپ لوگ خوب انجوائے کر رہے ہیںبھتیجی میں اکیلا ہی بزرگ نہیں ہوں، دوسرے لوگوں کا بھی یہی حال ہے۔ اور یہ حال میں نے نہیں، سردی نے کیا ہوا ہے۔
آپ نے کیا لکھا ہے مراسلہ شو نہیں ہورہااور صوابی والے تحفے میں دیتے ہیں۔۔۔۔ ہیں نا
ایسے مراسلے شو ہوتے بھی نہیں۔۔۔۔ یہ تو اس دنیا کا اصول ہے۔۔۔۔آپ نے کیا لکھا ہے مراسلہ شو نہیں ہورہا
ویسے شڑے کافی وزن دار ہوتی ہے۔ میرے خیال میں صرف مرد حضرات ہی پہنتے ہیں۔ وہ مرد حضرات جو قد کاٹھ میں بڑے ہواور صوابی والے تحفے میں دیتے ہیں۔۔۔۔ ہیں نا
آپ کا کیا خیال ہے ہمارے ہاں مرد نہیں ہوتے؟؟؟ آپ بھیجنے والے بنیں بس۔۔۔اسے کام میں لانا ہمارا کام ہےویسے شڑے کافی وزن دار ہوتی ہے۔ میرے خیال میں صرف مرد حضرات ہی پہنتے ہیں۔ وہ مرد حضرات جو قد کاٹھ میں بڑے ہو
ش پر پیش پڑھنی ہے؟ زبر؟ یا زیر؟ویسے شڑے کافی وزن دار ہوتی ہے۔ میرے خیال میں صرف مرد حضرات ہی پہنتے ہیں۔ وہ مرد حضرات جو قد کاٹھ میں بڑے ہو
جب کوٹ نہیں پہنا ہوتا تو وہی چادر لپیٹ کر رکھتا ہوں۔آپ بھیڑیوں کی اون سے بنی چادر پہنے کوٹ کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی
آپ انتظار کریں کسی بھی وقت ڈاک کا نمائندہ آسکتا ہے شڑے لے کرآپ کا کیا خیال ہے ہمارے ہاں مرد نہیں ہوتے؟؟؟ آپ بھیجنے والے بنیں بس۔۔۔اسے کام میں لانا ہمارا کام ہے
زبرش پر پیش پڑھنی ہے؟ زبر؟ یا زیر؟
جیسے میں جانتی نہیں کہ آپ اسے جنت کا ایڈریس ہی دیں گے۔۔۔۔آپ انتظار کریں کسی بھی وقت ڈاک کا نمائندہ آسکتا ہے شڑے لے کر
جنت میں ضرورت ہی نہیں رہے گی۔جب شڑے مل جائے مجھے تو آپ کو بتادوں گا ایڈریس بھیج دینا ویسے بھی اب تو گرمی آگئی آنے والے سال اگر زندگی رہی تو بھیج دوں گا ما فی مشکلجیسے میں جانتی نہیں کہ آپ اسے جنت کا ایڈریس ہی دیں گے۔۔۔۔
نہ آپ تو سیریس ہی ہو گئے ہیں۔۔۔۔جنت میں ضرورت ہی نہیں رہے گی۔جب شڑے مل جائے مجھے تو آپ کو بتادوں گا ایڈریس بھیج دینا ویسے بھی اب تو گرمی آگئی آنے والے سال اگر زندگی رہی تو بھیج دوں گا ما فی مشکل
درمیان میں ایک سال ہے بندہ عاجز ہے بھول بھی سکتا ہے۔نہ سیریسنہ آپ تو سیریس ہی ہو گئے ہیں۔۔۔۔
وعلیکم السلام الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم!
سب کیسے ہیں؟؟؟
اللہ پاک کا کرم ہے۔۔۔وعلیکم السلام الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
سب کیسے ہیں؟؟؟