و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں ٹھیک ہوں آج گانے کا موڈ نہیں ہے صرف سُنہ کا موڈ ہےو علیکم السلام!
الحمد اللہ ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیے؟
کیوں یہ کیا ورلڈ کپ کا فئنل ہے ؟ جو دعا کریں؟السلام علیکم
آج جمعۃ المبارک ہے۔ اور آج ہی پاکستان اور جنوبی افریقہ کا کرکٹ میچ بھی ہے۔ لہذا سب اراکین جمعہ کی نماز ادا کر کے پاکستان کے جیتنے کی دعائیں مانگیں۔
ایک طریقہ یہ ہے کہ کسی کمپیوٹر شو روم میں جا کر پسند کر لیں اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آن لائن پسند کر لیں۔ہمکو کیا پتا کیسے پسند کرتے ہیں لالہ
سب کا تو نہیں پتا میں تو ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسے ہیں سب
آج آپ کا باجی سے جھگڑا نہیں ہوا؟سب کا تو نہیں پتا میں تو ٹھیک ہوں
اُٹھ گئے آپ کیسا ہے آج کا دنوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
آج آپ کا باجی سے جھگڑا نہیں ہوا؟
جی بٹیا رانی ہم کافی دیر پہلے بیدار ہو گئے۔۔۔ آج بھی دن خاصا خوبصورت ہے۔ خوشگوار سی دھوپ پھیلی ہوئی ہے۔اُٹھ گئے آپ کیسا ہے آج کا دن
ایک طریقہ یہ ہے کہ کسی کمپیوٹر شو روم میں جا کر پسند کر لیں اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آن لائن پسند کر لیں۔
جی بٹیا رانی! اب روزآنہ کم از کم تین دفعہ بھی جھگڑا نہ ہو تو باجی ہونے کا کیا فائدہ؟نہیں ہو کیا آپ مجھے باجی سے روز جھگڑنے کے لیے کہے رہے ہیں
اور پیسے کہاں سے جمع کیے جائیں گے؟ مطلب یہ کہ کس کے بٹوئے سے نکال نکال کر؟رہنے دیں لالہ ہمارا پی سی ٹھیک چل رہا ہے کبھی ضرورت پڑی تو ہم خود پیسے جمع کر کے لے لیں گے
بابا سے پاکٹ منی مل جاتی ہے اور ہر عید پر عیدی کے پیسے اکٹھے کر لیں گےاور پیسے کہاں سے جمع کیے جائیں گے؟ مطلب یہ کہ کس کے بٹوئے سے نکال نکال کر؟
اور بھیا جانی کا بٹوا کس روز کام آئے گا؟بابا سے پاکٹ منی مل جاتی ہے اور ہر عید پر عیدی کے پیسے اکٹھے کر لیں گے