تبسم

محفلین
جی بٹیا رانی ہم کافی دیر پہلے بیدار ہو گئے۔۔۔ آج بھی دن خاصا خوبصورت ہے۔ خوشگوار سی دھوپ پھیلی ہوئی ہے۔ :) :) :)
ہمممممممم آج کیا کر نے کا ارادہ ہے آپ کا
جی بٹیا رانی! اب روزآنہ کم از کم تین دفعہ بھی جھگڑا نہ ہو تو باجی ہونے کا کیا فائدہ؟ :) :) :)
روز روز لڑنا بھی اچھا نہیں ہو تا ہے نا کبھی خاموش بھی رہنا اچھا ہو تا ہے آپنے لیے
 
ہممم ممم مم آج کیا کر نے کا ارادہ ہے آپ کا
آج تو ہم کچھ ناشتہ کریں گے پھر جمعہ کی تیاری کریں گے۔ نماز پڑھنے کے بعد آفس جائیں گے ان شاء اللہ۔ :) :) :)
روز روز لڑنا بھی اچھا نہیں ہو تا ہے نا کبھی خاموش بھی رہنا اچھا ہو تا ہے آپنے لیے
چلیں لڑائی نہ بھی کریں تو بھی مسکان تو بے حد ضروری ہے۔ اور اپنی باجی سے کہہ دیں کہ محفل میں سبھی ان کو مس کر رہے ہیں۔ انھیں بھی مستقل محفل آمد کو معمول بنا لینا چاہیے! :) :) :)
 
Top