جنید اقبال
محفلین
کھانے کا؟
اداسی کی کوئی حد نہیں ہوتی ہمیں اپنا تجربہ ہے
اداسی کا مطلب اب سمجھ آیا ہے ورنہ پہلے تو کبھی محسوس بھی نا ہوا تھا ۔اداسی کی کوئی حد نہیں ہوتی ہمیں اپنا تجربہ ہے
اداسی اور لسی جتنی بڑھاؤ بڑھتی جاتی ہے ہمارے پاس اس کو بھگانے کا کوئی راستہ نہیںاداسی کا مطلب اب سمجھ آیا ہے ورنہ پہلے تو کبھی محسوس بھی نا ہوا تھا ۔
اُداسی کی وجہ کیا ہے؟اداسی کا مطلب اب سمجھ آیا ہے ورنہ پہلے تو کبھی محسوس بھی نا ہوا تھا ۔
ارے نہیں یار۔ دوسرا ایک تو تم بہت جلدی بھول جاتے ہو۔کھانے کا؟
بتاو گے تو یاد آئے گا ناارے نہیں یار۔ دوسرا ایک تو تم بہت جلدی بھول جاتے ہو۔
یہ مت پوچھو۔اُداسی کی وجہ کیا ہے؟
کیوں خیر تو ہے؟یہ مت پوچھو۔
بس یار ۔ اب نہ پوجھیںکیوں خیر تو ہے؟
پہلے ہی بخار تھا تمھیں۔۔۔ اب گلا خراب کروانا ہے کیا؟
کیوں کیوں کیوں ! میں اپنے حصے کے ساتھ تمھارا حصہ بھی کھاؤں گی بچُو جی ۔اس کے حصے کی مجھے کھلا دیں ناں
کیوں کیوں کیوں ! میں اپنے حصے کے ساتھ تمھارا حصہ بھی کھاؤں گی بچُو جی ۔