ماہی احمد
لائبریرین
میرے طرفداری کی وجہ سے ہوا یہ۔۔۔۔ اللہ کا شکر بہت بہتو علیکم السلام
مبارک ہو تمہاری پسندیدہ ٹیم لاہور قلندر جیت گئی۔
میرے طرفداری کی وجہ سے ہوا یہ۔۔۔۔ اللہ کا شکر بہت بہتو علیکم السلام
مبارک ہو تمہاری پسندیدہ ٹیم لاہور قلندر جیت گئی۔
کیونکہ کل لاہور کا میچ تھا نا۔۔۔ اسلام آباد کا ہوتا تو آفکورس اسلام آباد کو سپورٹ کرتیرہتی تم اسلام آباد میں ہو اور حمایت لاہور والوں کی کر رہی ہو۔
اوہو۔۔۔ اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔۔۔۔ آمینبٹیا نیکی اور پوچھ پوچھ
ہماری کمر نے بہت تنگ کیا بہت برُا جھٹکا آگیا تھا دو تین دن بہتُ بُرے گذرے فزیوتھراپیُ کے بعد کچھ بہتری ہے بٹیا
کمر سے یاد آیا کل مجھے زور کا جھٹکا لگا ہے۔کچن کا بلب تبدیل کررہا تھاکہ سیڑھی سرکھنے سے دھڑام سے نیچے گر گیا۔کل ہی سے ہائے کمر ہائے کمر کررہے ہیں۔بٹیا نیکی اور پوچھ پوچھ
ہماری کمر نے بہت تنگ کیا بہت برُا جھٹکا آگیا تھا دو تین دن بہتُ بُرے گذرے فزیوتھراپیُ کے بعد کچھ بہتری ہے بٹیا
بہت خیال کیجیے گا بالکل لاپرواہی نہیںکمر سے یاد آیا کل مجھے زور کا جھٹکا لگا ہے۔کچن کا بلب تبدیل کررہا تھاکہ سیڑھی سرکھنے سے دھڑام سے نیچے گر گیا۔کل ہی سے ہائے کمر ہائے کمر کررہے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔۔۔۔ آمینکمر سے یاد آیا کل مجھے زور کا جھٹکا لگا ہے۔کچن کا بلب تبدیل کررہا تھاکہ سیڑھی سرکھنے سے دھڑام سے نیچے گر گیا۔کل ہی سے ہائے کمر ہائے کمر کررہے ہیں۔
اللّہ کرے جو کام شروع کیا اُسے پائہ تکمیل تک پہنچا دیا ہواللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔۔۔۔ آمین
بلب تبدیل ہو گیا تھا کہ ٹوٹ گیا؟؟؟
کبھی کبھار ہوجاتا ہے۔ کل ہی پین کلر استعمال کررہا ہوں اب الحمدللہ اچھا ہوںبہت خیال کیجیے گا بالکل لاپرواہی نہیں
آمین۔۔۔۔وہ پھر بھائی نے تبدیل کرلیا مجھے تو اتنا موقع بھی نہیں ملا کہ بلب کو ہاتھ لگا لیتا ۔اللہ پاک آپ کو تندرستی دے۔۔۔۔ آمین
بلب تبدیل ہو گیا تھا کہ ٹوٹ گیا؟؟؟
بلب کو گوارا نہیں تھا آپ اسے چھوتے۔۔۔۔آمین۔۔۔۔وہ پھر بھائی نے تبدیل کرلیا مجھے تو اتنا موقع بھی نہیں ملا کہ بلب کو ہاتھ لگا لیتا ۔
اللّہ بہتر کرے جلدی آمینآمین۔۔۔۔وہ پھر بھائی نے تبدیل کرلیا مجھے تو اتنا موقع بھی نہیں ملا کہ بلب کو ہاتھ لگا لیتا ۔
اللہ پاک آپکو بھی صحت وتندرستی سے نوازے۔جیسے آپ محفل کی جان ہیں ،ایسے ہی یقیناً اپنے گھر کی بھی جان ہونگی۔اللہ حامی و ناصر ہو۔اللّہ بہتر کرے جلدی آمین
بلب کی قسمت میں مبارک ہاتھ نہیں تھے ۔بلب کو گوارا نہیں تھا آپ اسے چھوتے۔۔۔۔
ورنہ وہ بھی ٹوٹ جاتےبلب کی قسمت میں مبارک ہاتھ نہیں تھے ۔
بٹیا نیکی اور پوچھ پوچھ
ہماری کمر نے بہت تنگ کیا بہت برُا جھٹکا آگیا تھا دو تین دن بہتُ بُرے گذرے فزیوتھراپیُ کے بعد کچھ بہتری ہے بٹیا