مومن فرحین

لائبریرین
کمر سے یاد آیا کل مجھے زور کا جھٹکا لگا ہے۔کچن کا بلب تبدیل کررہا تھاکہ سیڑھی سرکھنے سے دھڑام سے نیچے گر گیا۔کل ہی سے ہائے کمر ہائے کمر کررہے ہیں۔

دیکھیں ابھی آپ کی عمر نہیں ہے کمر کو چوٹ پہنچانے کی ۔ ذرا سنبھل کر کام کریں ۔ اللّه تعالیٰ آپ کی بھی حفاظت کریں ۔ اور جلد از جلد اس سانحے کے اثرات و یادوں کو مٹا دیں ۔ مطلب تکلیف کم کر دیں ۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
اللّه اپیا میں وہی تو سوچ رہی ہوں کہ آپ نظر کیوں نہیں آرہی ہیں ۔ اللّه تعالیٰ آپ کی حفاظت کریں ۔ تمام مشکلات بلاؤں اور پریشانیوں سے آپ کی حفاظت کریں ۔ اور جلد از جلد آپ کی تمام تکالیف کو دور کرکے رونق محفل بنا دیں ۔۔۔۔ آمین
جیتی رہیے بٹیا بہت ساری دعائیں اور پیار:in-love:
 

سید عمران

محفلین

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

آج 24 فروری 2021 اور دن ہے بدھ کا۔
اس وقت دوپہر کے تیرہ بجکر پچاس منٹ ہوا چاہتے ہیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔

ملتے ہیں بریک کے بعد۔
 
Top