گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:D
نہیں تو۔۔۔۔ نلکے تو بس گارڈن وغیرہ میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں بطور سجاوٹ۔
ہر جگہ پہ ایسا پانی نہیں ہے۔ ہمارے فلیٹ میں جو پانی آتا ہے وہ زبردست ہے۔ لیکن ہمارے اس غریب خانہ میں پانی میں کیلشیم بہت زیادہ مقدار میں ہے۔ پینے کے لئے تو فلٹر جگ استعمال کر لیتے ہیں۔ مگر باقی معاملات میں ابھی کچھ حل نہیں سوچا۔
 
ہانیہ

محفلین

نلکا یعنی۔۔۔tap... :) ۔۔ نلکے کا پانی۔۔۔ یعنی۔۔ tap water :).... اب ٹیپ تو سجاوٹ کے لئے ہی صرف یوز نہیں ہو سکتے ہیں۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی ہاں ہوتے ہیں۔ مگر صرف ڈیکوریشن کے لئے۔
البتہ پاکستان میں تو واسطہ پڑا ہوا نا۔۔۔۔ ایک بار غلطی سے لگ بھی گیا تھا ٹھوڑی پہ۔
 
Top