اے خان
محفلین
شیمپو کا کیسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ والا اچھا ہے یا یہ والاSuave واقعی بہت اچھا ہے۔۔۔ rosemary mint والا بہت یوز کیا ہے۔۔۔لیکن dove نے مجھے زیادہ سوٹ کیا۔۔۔اب یہی یوز کرتی ہوں۔۔۔
شیمپو کا کیسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ والا اچھا ہے یا یہ والاSuave واقعی بہت اچھا ہے۔۔۔ rosemary mint والا بہت یوز کیا ہے۔۔۔لیکن dove نے مجھے زیادہ سوٹ کیا۔۔۔اب یہی یوز کرتی ہوں۔۔۔
شیمپو کا کیسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ والا اچھا ہے یا یہ والا
رمضان کی آمد آمد ہے۔ اللہ تعالٰی کی رحمتوں کو لُوٹ سیل لگنے والی ہے۔ صرف 3 یا 4 دن رہ گئے ہیں۔ تیاری کر لیں۔
شیمپو کرنے سے میرے بال سیدھے سیدھے ہوجاتے ہیں. پھر دو دن بعد صحیح ہوجاتے ہیں. تیل لگانے سے تیل کے بغیر بہت خراب ہوتے ہیں یہ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟نمبر ایک بال نہیں گرنا چاہئیں۔۔۔بال روکھے نہ ہوں کنگھی کرتے ہوئے الجھیں نہیں ۔۔۔۔کمزور نہ ہوں یعنی split ends نہ بنیں اور باریک نہ ہوں۔۔۔اگر یہ سب نہ ہو تو یعنی آپ کا شیمپو آپ کو سوٹ کرتا ہے۔۔۔۔
وعلیکم السلام ٹھیک ٹھاک آپ سنائیںسلام علیکم !!
کیسے ہیں آپ سب اہالیان بارہ دری؟
و علیکم السلامسلام علیکم !!
کیسے ہیں آپ سب اہالیان بارہ دری؟
وعلیکم السلامسلام علیکم !!
کیسے ہیں آپ سب اہالیان بارہ دری؟
تیل بالوں کی غذا ہے جب انہیں غذا نہیں ملے کی تو خراب تو ہونگے۔دہی میں انڈا ملا کر لگا لیا کریں۔شیمپو کرنے سے میرے بال سیدھے سیدھے ہوجاتے ہیں. پھر دو دن بعد صحیح ہوجاتے ہیں. تیل لگانے سے تیل کے بغیر بہت خراب ہوتے ہیں یہ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
روز مٹی کا تیل لگایا کریںشیمپو کرنے سے میرے بال سیدھے سیدھے ہوجاتے ہیں. پھر دو دن بعد صحیح ہوجاتے ہیں. تیل لگانے سے تیل کے بغیر بہت خراب ہوتے ہیں یہ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
کیپیٹلسٹ اسلاماللہ تعالٰی کی رحمتوں کو لُوٹ سیل لگنے والی ہے۔
ساتھ میں احتیاط بھی بتائیں کہ آگ سے دور رہنا ہے۔روز مٹی کا تیل لگایا کریں
اچھا ۔ ہوتی بھی تو مزے کی ہے نا۔گل یاسمیں مجھے بھی میتھی والی روٹی بہت پسند ہے۔جس نے بھی کھا ئی بہت پسند کیا
خالی مٹی کا تیلروز مٹی کا تیل لگایا کریں
پھر پٹرول سے دھو کر آگ پر خشک کر لیا کریں۔روز مٹی کا تیل لگایا کریں
بہت شکریہ جزاک اللہتیل بالوں کی غذا ہے جب انہیں غذا نہیں ملے کی تو خراب تو ہونگے۔دہی میں انڈا ملا کر لگا لیا کریں۔