گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر!!!
سب کیسے ہیں؟؟؟:)
وعلیکم السلام
صبح بخیر
کیسا اتفاق ہو گیا کہ آپ کے حصے والے مگ کو ہاتھ بھی نہیں لگایا تھا کہ آپ کے پیغام پر نظر پڑ گئی۔ اب جلدی سے آپ کے آنے سے پہلے ختم کر لیں ہم ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک لڑی میں آپکو ٹیگ کرتے ہیں۔۔۔ اس لڑی کے صاحبان نے کسی شیمپو کنڈیشنر والی کمپنی یا کسی حکیم بابے سے معاہدے کرکے پیسے لے رکھے ہیں:rollingonthefloor:۔۔۔۔ آپ بھی آئیے وہاں۔۔۔:)
اچھا۔۔۔۔۔ تو کیجئے ٹیگ۔
ہماری تلاش بھلے کامیاب نہ ہوئی مگر کسی اچھے شیمپو کا پتہ تو مل ہی جائے گا۔ کیا ہے کہ یہاں اس نئے گھر میں پانی اچھا نہیں ہے۔ بال روکھے ہونے لگے ہیں۔
حکیم بابوں کی ضرورت اس لئے نہیں کہ ہم خود ہی نیم حکیم ہیں۔ اگرچہ تجربات کے لئے تختہ ء مشق دوسروں کو بناتے ہیں۔
 
ہانیہ

محفلین

Dove کے شیمپو سے اچھا کوئی اور ہے ہی نہیں۔۔۔۔اگر کسی انڈین مارٹ سے پیراشوٹ کا کوکونٹ آئل مل جائے۔۔۔ استعمال کریں۔۔۔۔آپ کے یہاں نمکین پانی آرہا ہے؟۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Dove کے شیمپو سے اچھا کوئی اور ہے ہی نہیں۔۔۔۔اگر کسی انڈین مارٹ سے پیراشوٹ کا کوکونٹ آئل مل جائے۔۔۔ استعمال کریں۔۔۔۔آپ کے یہاں نمکین پانی آرہا ہے؟۔۔۔
جی نمکین ہے پانی۔۔۔۔ ٹرائی کر کے دیکھتے ہیں آپ کا بتایا شیمپو۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہاں تو چند سے بہت خشک ہوائیں چل رہیں۔۔۔۔ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہے جس کے باعث چھوٹے بڑے مسئلے مسائل چل رہے۔۔۔۔
 
Top