گُلِ یاسمیں
لائبریرین
الحمد للہ ہم سب بھی خیریت سے۔الحمداللہ ٹھیک ہیں
آپ لوگ سنائیں کیا حال احوال ہیں اور محفل کے حالات کیسے ہیں۔
محفل خیر سے رواںدواں ہے اپنی رونقوں سمیت
الحمد للہ ہم سب بھی خیریت سے۔الحمداللہ ٹھیک ہیں
آپ لوگ سنائیں کیا حال احوال ہیں اور محفل کے حالات کیسے ہیں۔
الحمداللہ ٹھیکوعلیکم السلام
کیسے ہیں وجی بھیا؟؟؟؟؟؟
ماشاء اللہوہ لٹل لیڈی ہیں محفل کی
ہمیں لگتا ہے مصروف ہیں ۔۔۔۔ماشاء اللہ
لیکن آتی کیوں نہیں ہیں محفل میں۔مصروف ہیں کیا؟
کل ایک لڑی میں آپ کو ٹیگ کیا تھا شاید ملا نہیں ۔محفل کے حالات کیسے ہیں
کچھ ایسا ہی ہو گا ورنہ محفل کے بغیر رہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے زیادہ دن۔ہمیں لگتا ہے مصروف ہیں ۔۔۔۔
گپ شپ کا دھاگہ ہے۔ بلکہ شائد سب سے زیادہ مراسلوں والا دھاگہ۔ اس دھاگے سے قبل کون ہے جو محفل میں آیا کے عنوان سے دھاگوں کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے کے سو دھاگے مکمل ہوئے تو یہ دھاگہ کھولا گیا۔محفل کی بارہ دری اکثر سونی ہی رہتی ہیں۔
یہاں کیا کرنا ہوتا ہے سیما آپا۔
محفل کی بارہ دری سے کیا مراد ہے ذرا وضاحت فرمادیںالسلام علیکم
محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔
کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔
نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔
جی وضاحت فرمائیں لڑی میں آکر پوچھا ہے آپ سےگپ شپ کا دھاگہ ہے۔ بلکہ شائد سب سے زیادہ مراسلوں والا دھاگہ۔ اس دھاگے سے قبل کون ہے جو محفل میں آیا کے عنوان سے دھاگوں کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے کے سو دھاگے مکمل ہوئے تو یہ دھاگہ کھولا گیا۔
کس بارے میں وضاحت درکار ہے؟ لفظ بارہ دری، محفل کے قدیم سلسلوں یا اس لڑی کے مقصد کے بارے میں وضاحت درکار ہے؟جی وضاحت فرمائیں لڑی میں آکر پوچھا ہے آپ سے
اِس مراسلے کی وضاحت کردیںگپ شپ کا دھاگہ ہے۔ بلکہ شائد سب سے زیادہ مراسلوں والا دھاگہ۔ اس دھاگے سے قبل کون ہے جو محفل میں آیا کے عنوان سے دھاگوں کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے کے سو دھاگے مکمل ہوئے تو یہ دھاگہ کھولا گیا۔
اِس جملے کی وضاحت فرمادیںگپ شپ کا دھاگہ ہے۔ بلکہ شائد سب سے زیادہ مراسلوں والا دھاگہ۔ اس دھاگے سے قبل کون ہے جو محفل میں آیا کے عنوان سے دھاگوں کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے کے سو دھاگے مکمل ہوئے تو یہ دھاگہ کھولا گیا۔
یہ گپ شپ کا دھاگہ ہے جیسا کہ گپ شپ کے دیگر دھاگے ہوتے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس دھاگے میں تہتر ہزار سے زائد مراسلے ہوچکے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ محفل کا سب سے زیادہ مراسلے رکھنے والا دھاگہ ہے۔اِس مراسلے کی وضاحت کردیں
یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ ایک لڑی کو بند کرکے دوسری لڑی کھولنی نہیں پڑے گییہ گپ شپ کا دھاگہ ہے جیسا کہ گپ شپ کے دیگر دھاگے ہوتے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس دھاگے میں تہتر ہزار سے زائد مراسلے ہوچکے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ محفل کا سب سے زیادہ مراسلے رکھنے والا دھاگہ ہے۔
بہت عرصہ پہلے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے ایک گپ شپ کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے میں دھاگے کے ہزار مراسلے مکمل ہوجاتے تو اس وقت کی تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر دھاگہ بند کر کے اس کی نئی قسط کھولنی پڑتی تھی۔ تاہم بعد میں یہ مسئلہ نہ رہا اور گپ شپ کے لیے ایک ہی سلسلہ کافی تھا۔ تب یہ دھاگہ کھولا گیا اور اب تک الحمدللہ جاری ہے۔
کیا مطلب؟کیونکہ ایک لڑی سے دوسری لڑی پر جانا بہت مشکل ہوتا ہے
وعلیکم السلامسب کو رومی کا سلام