گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گپ شپ کا دھاگہ ہے۔ بلکہ شائد سب سے زیادہ مراسلوں والا دھاگہ۔ اس دھاگے سے قبل کون ہے جو محفل میں آیا کے عنوان سے دھاگوں کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس سلسلے کے سو دھاگے مکمل ہوئے تو یہ دھاگہ کھولا گیا۔
مطلب کہ تاریخی سلسلے کہلانے کے لائق ہیں یہ دھاگے۔ ہائے ہم کہاں تھے اس وقت :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ ایک لڑی کو بند کرکے دوسری لڑی کھولنی نہیں پڑے گی
کیونکہ ایک لڑی سے دوسری لڑی پر جانا بہت مشکل ہوتا ہے
قدیر بھائی۔۔۔ یہ تھوڑی زیادہ مشکل بات ہے۔ سمجھنے میں ٹائم لگے گا۔
گپ شپ والی لڑی کس کے آسرے چھوڑ آئے بھائی؟؟؟
 
پہلے آپ کے کہنے کے مطابق ایک لڑی میں اگر ہزار مراسلے ہوجاتے تھے تو اُس لڑی کا عنوان تبدیل کرکے دوسری لڑی کھول لی جاتی تھی لیکن اب ایک ہی لڑی میں جتنے چاہے صفحے بن جائیں دوسری لڑی نہیں کھولنی پڑتی
 
Top