لاريب اخلاص
لائبریرین
تم کیسی ہو؟
جانے کے لیے!لاريب اخلاص میں آگئ ھوں
الحمدللہ فائنتم کیسی ہو؟
یس جانا بھی تو ھےجانے کے لیے!
اللہ جی تمہیں ہمیشہ خوش رکھے آمین۔الحمدللہ فائن
بہت ہیپی ھوں
جانے کی آخری خبریں کب تک ہیں؟یس جانا بھی تو ھے
یو بھی خوش رھواللہ جی تمہیں ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
بس آیا چاہتی ھیں جلدجانے کی آخری خبریں کب تک ہیں؟
لاريب اخلاص معلوماتی ریٹنگ ہاہاہابس آیا چاہتی ھیں جلد
تمہارے ہنسنے کے لیے معلوماتی ریٹینگ ہی کافی ہےلاريب اخلاص معلوماتی ریٹنگ ہاہاہا
ہنسنا صحت کے لیے اچھا ھوتا ھےتمہارے ہنسنے کے معلوماتی ریٹینگ ہی کافی ہے
چلو پھر صحت بناؤ!ہنسنا صحت کے لیے اچھا ھوتا ھے
صحت کے ساتھ اپنی صحبت کا بھی خیال رکھو۔ہاہاہا صحبت کا صحت پہ بہت اثر ھوتا ھے
صحبت انشاءللہ اچھی ھوگی اور ھے میڈمصحت کے ساتھ اپنی صحبت کا بھی خیال رکھو۔
ان شاءاللہ!صحبت انشاءللہ اچھی ھوگی اور ھے میڈم
لاريب اخلاص آپ صرف ریٹینگ دیکر کیوں چلی جاتیں ہیں روز آئیے ۔۔۔۔۔۔صحبت انشاءللہ اچھی ھوگی اور ھے میڈم
بٹیا دوا نے سست کیا ہےسیما آپا۔۔۔ کیسی ہیں آپ
دوا کس چیز کی؟ پین کلر ہیں کیا؟بٹیا دوا نے سست کیا ہے