زیک
مسافر
یہ آپ کو کیسے لگا؟دکھی کیوں ہیں؟
یہ آپ کو کیسے لگا؟دکھی کیوں ہیں؟
وعلیکم السلام!سب کو رومی کا سلام
اچھا اللہ جی آپ کو باخیریت منزل تک پہنچائے آمین۔لاريب اخلاص میری آج فلائٹ ہے رئیلی مس یو ڈیئر
آمین بہت بہت شکریہاچھا اللہ جی آپ کو باخیریت منزل تک پہنچائے آمین۔
پروردگار سے دعا ہے کہ خیر سے منزلِ مقصود پر پہنچیں آمینلاريب اخلاص میری آج فلائٹ ہے رئیلی مس یو ڈیئر
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
اور فریج کی گود بھرائی مبارک ہو۔
جی اپیا مقدس بہت زیادہ مصروف رہتی ہے۔۔۔۔جیتی رہیے
بہت ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔
بارہ دری میں سب سے زیادہ ہماری
مقدس بٹیا کی آمد ہوتی تھی بہت مصروف ہوگئی ہیں۔۔
السلام علیکمجی اپیا مقدس بہت زیادہ مصروف رہتی ہے۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
عینی بٹیا پلیز تھوڑا نکال کر ضرور آیا کریں بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔
سچ اب تو لگتا ہے صبح ہی نہیں ہوتی محفل میں حاضری دیے بغیروعلیکم السلام
بالکل اپیا پوری کوشش رہتی ہے یہاں آنے کی اور کم از کم جھانکنے کی