لاريب اخلاص
لائبریرین
وعلیکم السلام!سب کو رومی کا سلام پہنچے![]()
کیسی ہو محترمہ!
وعلیکم السلام!سب کو رومی کا سلام پہنچے![]()
پروردگار سے دعا ہے کہ ہمیں امان میں رکھے ایسی بیجا سوچ سے بچا لے ایسے دانستہ و نادانستہ سلوک سے جس میں ہم کسی کو حقیر سمجھیں آمین الہی آمینوعلیکم السلام
انہی باتوں سے منع کیا جاتا ہے جن کے ساتھ انسان پیدا کیا گیا ، گویا خود پر قابو پانا ہی کامیابی کی راہ ہے ۔
یعنی محبت کرنے والے زندگیاں برباد کرتے ہیں۔انیس آساں نہیں آباد کرنا گھر محبت کا
یہ ان کا کام ہے جو زندگی برباد کرتے
وعلیکم السلام 😍🥰😍🥰😍رومی کا سلام![]()