گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا کیسی ہیں آپ؟
بٹیا پہلے سے کچھ بہتر آپ بتائیے ڈاکٹر کے پاس کب جانا ہے ویسے ہی آپ اور ہم قبضہ گروپ مشہور ہوگئیے ہیں بیمار ہوں یا ٹھیک محفل میں ہی رہتے ہیں۔۔۔۔سیما آپا کیسی ہیں آپ؟
ہماری اپنی محفل جو ہے۔ آپ سوچئیے کہ کچھ ہی دن میں محفلین ہمیں قبضہ گروپ کے علاوہ ہتھوڑا گروپ بھی کہنے لگیں گے۔بٹیا پہلے سے کچھ بہتر آپ بتائیے ڈاکٹر کے پاس کب جانا ہے ویسے ہی آپ اور ہم قبضہ گروپ مشہور ہوگئیے ہیں بیمار ہوں یا ٹھیک محفل میں ہی رہتے ہیں۔۔۔۔
تو پھر کیا خیال ہے، رینجرز کا ایک ایکشن محفل پر بھی کرایا جائے؟ویسے ہی آپ اور ہم قبضہ گروپ مشہور ہوگئیے ہیں
ان شاء اللّہ سب ٹھیک ہوگا یہ جو معصوم بے زبان آپ نے پالے ہوئے ہیں آپکو پتہ ہے یہ بھی آپکے لئیے دعائیں کرتے ہیں۔۔ہماری اپنی محفل جو ہے۔ آپ سوچئیے کہ کچھ ہی دن میں محفلین ہمیں قبضہ گروپ کے علاوہ ہتھوڑا گروپ بھی کہنے لگیں گے۔
9 جون کو جانا ہے ہاسپٹل۔ دیکھئیے کیا ہوتا ہے۔
بھیا اسکا بڑا لطیفہ ہے ایک مرتبہ جون ایلیا صاحب راستے میں نشے میں گر پڑے تو رینجرز نے اُٹھا کر گھر پہنچایا تو آندر سید محمد تقی بڑے بھائی کو رینجرز کے افسر نے فون کیا تو جون صاحب نے فون لے لیا اور بولے بھیا ہم رینجر بول رہے ہیں سید محمد تقی نے کہا جسکو لائے ہو اسکو واپس لے جاؤتو پھر کیا خیال ہے، رینجرز کا ایک ایکشن محفل پر بھی کرایا جائے؟
اللہ جی آپ کو بہت سی خوشیاں, کامیابیوں نصیب فرمائے آمین۔ہاں نا کتابیں ہی لاریب کو مصروف رکھتی ہیں یا انکے کچھ کیوٹ سے مشغلے ہیں میری دعا ھے لاريب اخلاص ہمیشہ خوش رھے آمین
ایسا ہی ہے وہ کیا ہے نا کہ مصروفیت ہمیں ہشاش بشاش رکھتی ہے۔لاريب اخلاص بہت مصروف رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اللہ میں اور ریٹینگ!لاريب اخلاص آپ صرف ریٹینگ دیکر کیوں چلی جاتیں ہیں روز آئیے ۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا مجھے مصروفیت بور کرتی ھےایسا ہی ہے وہ کیا ہے نا کہ مصروفیت ہمیں ہشاش بشاش رکھتی ہے۔
وہی تو لاريب اخلاص ریٹنگ دیکھ بھال کے دیتی ہیںاللہ اللہ میں اور ریٹینگ!
جانے دیجیے
پھر تو سو جانا چاہیے تا کہ بوریت کم ہوہاہاہا مجھے مصروفیت بور کرتی ھے
یس آنیپھر تو سو جانا چاہیے تا کہ بوریت کم ہو
آمیناللہ جی آپ کو بہت سی خوشیاں, کامیابیوں نصیب فرمائے آمین۔
لیکن تمہارے ہر مراسلہ کو ریٹینگ دینا میری مجبوری ہے۔وہی تو لاريب اخلاص ریٹنگ دیکھ بھال کے دیتی ہیں
السلام علیکم
وعلیکم السلام!بہنو، بھائیو، بزرگو سب کو السلام علیکم
اور وعلیکم السلام ۔
وہ بھلا کیوںلیکن تمہارے ہر مراسلہ کو ریٹینگ دینا میری مجبوری ہے۔
امین اپکو بھی میڈموعلیکم السلام!
اللہ جی سب پہ اپنی رحمتوں کے سائے رکھیں آمین ۔