حاضر ہیں۔لاريب اخلاص کہاں ہیں😊😊😊😊
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
آپکی نذر ۔۔۔۔۔حاضر ہیں۔
مصروفیت سر نہیں اٹھانے دے رہی۔
آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔وعلیکم السلام
بہت ساری دعائیں جیتی رہیے ۔۔۔۔۔۔۔
محبتوں کا شکریہ تو نہیں ہوتا محبت ہی محبت کا نذرانہ۔آپکی نذر ۔۔۔۔۔
ترے وجود سے بارہ دری دمک اٹھی
کہ پھول پلو سرکنے سے ارتعاشا ہے
🌹🌹🌹🌹🌹
🥰🥰🥰🥰🥰محبتوں کا شکریہ تو نہیں ہوتا محبت ہی محبت کا نذرانہ۔
اب خلوص بالٹی میں بٹے گاتین بالٹی خلوص ہمیں بھی درکار ہے!!!
یہاں جس چیز میں بٹ رہا ہے، اسی میں ہمیں بھی دے دیں!!!اب خلوص بالٹی میں بٹے گا
بارہ دری میں تویہاں جس چیز میں بٹ رہا ہے، اسی میں ہمیں بھی دے دیں!!!
یہ دریاں وہ تو نہیں جو کسی نے کہا تھا کہ دری میں شک؟؟؟بارہ دری میں تو
بارہ دریاں ہیں انہیں میں سے کسی ایک دری میں مل جائے گا
خلوص ۔
یہ دریاں وہ تو نہیں جو کسی نے کہا تھا کہ دری میں شک؟؟؟
دریں چہ شک