محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
معدہ بے چارہ سوچتا ہو گا انسان چونے کو دیواروں پہ سفیدی کے لیے یا کبھی تعمیرات میں بطور سیمنٹ استعمال کیا کرتا تھا۔ یہ آخر کیا سوجھی کہ انہوں نے مجھے اینٹ گارے کی دیوار سمجھنا شروع کر دیا۔ 😜
 
سید عاطف علی

لائبریرین
معدہ بے چارہ سوچتا ہو گا انسان چونے کو دیواروں پہ سفیدی کے لیے یا کبھی تعمیرات میں بطور سیمنٹ استعمال کیا کرتا تھا۔ یہ آخر کیا سوجھی کہ انہوں نے مجھے اینٹ گارے کی دیوار سمجھنا شروع کر دیا۔ 😜
معدے کے اند جا کرے برش سے نہیں قلعی کی طرح کیا جاتا یہ چونا ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
Raja_Jani_600x.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پان تو تازہ ہونا چایئیے نا۔۔۔
ہماری دسترس میں ایک کراچی شاہ فیصل کالونی کے صاحب ہیں یہاں !
وہ خفیہ طور پر پان بیچتے ہیں کیوں کہ ویسے پابندی ہے شاید ۔
ان کی دکا ن پر باہر کی طرف تو دکھانے والے دانت ہو تے ہیں اور اندرونی سیکشن میں اصل دانت مع لوازمات۔
اف کیا پان بناتے ہیں !!! کہ بند عقل کے تالے کھل جائیں :rollingonthefloor:
 
Top