گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پانی کی ملاوٹ کر لیجئےچینی زیادہ میٹھی ہوجائے گی۔ چینی سے کچھ کم میٹھا ہونا چاہیے۔
پانی کی ملاوٹ کر لیجئےچینی زیادہ میٹھی ہوجائے گی۔ چینی سے کچھ کم میٹھا ہونا چاہیے۔
مطلب چینی بھی ملاوٹ والی کھائیں اور پھر ملاوٹ والی چینی میں دوبارہ پانی کی ملاوٹ بھی کریں۔پانی کی ملاوٹ کر لیجئے
تو لائیے بھنگ جو سنبھال کر رکھی ہے تاکہ ہم اس کے پکوڑے بنا کر دیںمطلب چینی بھی ملاوٹ والی کھائیں اور پھر ملاوٹ والی چینی میں دوبارہ پانی کی ملاوٹ بھی کریں۔
ملاوٹ در ملاوٹ سے تو بہتر ہے بھنگ والے پکوڑے (جو آپ بنا رہی ہیں) کھالیں۔
کہیں آس پاس دیکھ لیں۔ برسات کے موسم میں تو کثیر تعداد میں مل جاتی ہے۔تو لائیے بھنگ جو سنبھال کر رکھی ہے تاکہ ہم اس کے پکوڑے بنا کر دیں
ہمارے آس پاس تو نظر نہیں آرہی۔۔۔ آپ ہی کو زحمت کرنا ہوگی۔کہیں آس پاس دیکھ لیں۔ برسات کے موسم میں تو کثیر تعداد میں مل جاتی ہے۔
مجھے تصویر پوسٹ کرنی نہیں آتی ورنہ ضرور بھیج دیتا۔ہمارے آس پاس تو نظر نہیں آرہی۔۔۔ آپ ہی کو زحمت کرنا ہوگی۔
اس کو کڑاہ کہتے ہیں۔۔۔ ٹھیک ہے اسی میں بنا دیتے ہیں۔ مگر سامان تو مہیا کیجیے۔پوری محفل کے لیے بنائیے گا۔ کڑاہی کی بجائے وہ جو بڑے والا ہوتا ہے جس میں گُڑ بنایا جاتا ہے نجانے کیا کہتے ہیں اُسے۔ اُس میں بنائیے گا۔
آئے ہائے کوئی ایک مصیبت ہے۔۔۔۔۔مجھے تصویر پوسٹ کرنی نہیں آتی ورنہ ضرور بھیج دیتا۔
وعلیکم سلامالسلام علیکم کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
الحمداللہ ٹھیک ۔وعلیکم سلام
شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔
آپ سنائیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
آپ کو نئے گھر کی مبارک ہو اور آپ کے والدین کو empty nesters بننے کیو علیکم السلام
الحمد للہ
کل شفٹنگ مکمل ہوئی۔ اب سیٹنگ چل رہی ہے۔
زندگی میں پہلی بار والدین سے الگ ہوا۔ الگ رہنے کا سلیقہ آتے آتے ہی آئے گا۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ گھر قریب ہی ہے، اور آنا جانا آسان ہے۔
بچے بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ ضرورتیں بھی بڑھ رہی تھیں، کبھی نہ کبھی تو یہ مرحلہ آتا ہی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
بہت شکریہآپ کو نئے گھر کی مبارک ہو اور آپ کے والدین کو empty nesters بننے کی
آمین۔ جزاک اللہ خیراللہ پاک آسانیاں فرمائیں ۔ آمین ثم آمین
آمین۔و علیکم السلام