محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
قطعاً نہیںروفی بھائی اب آپ سنبھلنے کی ناکام کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
قطعاً نہیںروفی بھائی اب آپ سنبھلنے کی ناکام کوشش کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
بس ذرا سا مصروف ہوںمحمد عبدالرؤوف بھائی کہاں ہیں آپ۔
آ جائیے ورنہ ہم جو اپنے پیر الٹے دیکھ رہے ہیں، سیدھے نہ ہو جائیں۔
بنا کوشش کیے ہی؟قطعاً نہیں
بس ذرا سا؟بس ذرا سا مصروف ہوں
ہامون جادوگر کا ڈائیلاگ یاد ہے؟بنا کوشش کیے ہی؟
ہاں تو بتائیے کہ میکو ڈائن سمجھنا ہے یا چڑیل؟
وہ کون ہیں؟ہامون جادوگر کا ڈائیلاگ یاد ہے؟
عینک نہیں لگاتی ؟ یہ عینک والے جن کا کمال ہے ۔وہ کون ہیں؟
اگر تو کوئی ڈرامائی کردار ہے تو ہم نے نہیں دیکھا ڈرامہ۔
جی ہاں ڈرامے کا کردار ہےوہ کون ہیں؟
اگر تو کوئی ڈرامائی کردار ہے تو ہم نے نہیں دیکھا ڈرامہ۔
ڈراامہ کا نام سنا ہے مگر دیکھا نہیں۔عینک نہیں لگاتی ؟ یہ عینک والے جن کا کمال ہے ۔
نہیں دیکھا ہوا۔جی ہاں ڈرامے کا کردار ہے
"عینک والا جن" ڈرامے کا کردار ہے۔ جس کا مشہور ڈائیلاگ تھا "چڑیل نہیں، تو ڈائن ہے، میری پیاری بہن ہے" 😄نہیں دیکھا ہوا۔
وہی تو ہم بھی کہہ رہے تھے کہ جو بھی ہوں۔ آپ کی بہن ہوں۔"عینک والا جن" ڈرامے کا کردار ہے۔ جس کا مشہور ڈائیلاگ تھا "چڑیل نہیں، تو ڈائن ہے، میری پیاری بہن ہے" 😄
ایسا کیوں ہے جناب؟؟میں تو پان سےہی خوف زدہ ہوں، چاہے وہ کسی کا بھی ہو۔
اور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے"عینک والا جن" ڈرامے کا کردار ہے۔ جس کا مشہور ڈائیلاگ تھا "چڑیل نہیں، تو ڈائن ہے، میری پیاری بہن ہے" 😄
اور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے
ڈراؤنی باتیں کیوں کرتے ہو بھئی لوگو ۔اور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے
ڈراؤنی باتیں کیوں کرتے ہو بھئی لوگو ۔اور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے
اور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے
ہماری کرکٹ ٹیم کا آج کل برا حال ہے اسی لیے میں یہاں پر فل ٹاس بال کرا رہا ہوں تاکہ دو چار چھکے دیکھنے کو مل جائیں۔
دراصل ہم لوگ کچھ زیادہ ہی حقیقت پسند ہو گئے ہیں۔ڈراؤنی باتیں کیوں کرتے ہو بھئی لوگو ۔
پریوں اور شہزادوں کی باتیں ختم ہو گئیں کیا ؟
تو دھیان سے کھیلئے۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ یہاں کی ٹیم کرکٹ ٹیم کا رنگ پکڑ جائے۔ہماری کرکٹ ٹیم کا آج کل برا حال ہے اسی لیے میں یہاں پر فل ٹاس بال کرا رہا ہوں تاکہ دو چار چھکے دیکھنے کو مل جائیں۔