گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ نے گہری چوٹ پہنچائی ہے ہمارے بھائی کواور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے
آپ نے گہری چوٹ پہنچائی ہے ہمارے بھائی کواور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ !!!دراصل ہم لوگ کچھ زیادہ ہی حقیقت پسند ہو گئے ہیں۔
تسلی کے دو بول روؤف بھائی کے لئے بھی بول دیجئے۔ ایک تو کرکٹ ٹیم کے برے طریقے سے کھیلنے کا غم۔ اور دوسرا ہمارا بھائی ہونے کا غم۔لو وہ بھی کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ !!!
خیر تمہاری بہادری کے تو ہم قائل تھے ہی ۔
ایسی باتیں بھی تو کر رہے ہیں۔آپ نے گہری چوٹ پہنچائی ہے ہمارے بھائی کو
ہم سب کے۔ایسی باتیں بھی تو کر رہے ہیں۔
آخر بھائی کس کے ہیں ؟؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہالسلام علیکم
اہلیان بارہ دری سلامتی ہو آپ سب پر ۔۔۔
جیتے رہیں بارہ دری میں جھانکنے والے ۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مبارک ہو موسم سرما کی پہلی بارش بھیا ۔آپ کیسے ہیں ۔مالک اپنی امان میں رکھے ۔اپنی طعبیت کا سنائیں ۔بد پرہیزی کا کیا عالم ہے !ہمارے ہاں کل مغرب سے جو بارش شروع ہوئی اور موسلا دار بارش ہوئی۔
یہ سردیوں کی پہلی بارش تھی۔
کہاں کی بات ہے یہ شمشاد بھائی ۔ہمارے ہاں کل مغرب سے جو بارش شروع ہوئی اور موسلا دار بارش ہوئی۔
یہ سردیوں کی پہلی بارش تھی۔
شاہ جی یہ راولپنڈی کی بات ہے۔ مزید بتاؤں تو یہ خیابان سرسید ہے۔ مشہور جگہ پیر ودہائی ہے جو کہ بسوں کا اڈہ ہے، اس کے بالکل ساتھ ہے۔کہاں کی بات ہے یہ شمشاد بھائی ۔
الحمد للہ سب ہی خیریت سے ہیں۔مبارک ہو موسم سرما کی پہلی بارش بھیا ۔آپ کیسے ہیں ۔مالک اپنی امان میں رکھے ۔اپنی طعبیت کا سنائیں ۔بد پرہیزی کا کیا عالم ہے !
میٹھا زیادہ نہیں کھانا ہے بس بولنا میٹھا ہے ۔۔۔
شکر ہے بھیا !!!الحمد للہ سب ہی خیریت سے ہیں۔
ذرا فرصت ملے توفون کرتاہوں۔
شکر الحمد للہ بھیا !!! سلامت رہیں !جی و علیکم السلام کہہ رہی ہیں اور خیریت دریافت کر رہی تھیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب اور ہماری یہ بارہ دری جہاں کبھی ہم گھنٹوں حاضر رہا کرتےتھے اور خوب رونقیں ہوا کرتی تھیں
وہ دن ایسے ہوتے تھے کہ ہم چلتے پھرتے , سوتے جاگتے بس محفل میں نظر آتے تھے ۔۔ رونق ہی رونق ہوا کرتی تھی اور اور اوروعلیکم السلام
کیسے ہوتے ہوں گے وہ دن بھلا؟