قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اور ہماری امی ہم سے کہا کرتی تھیں کہ کیا محفل میں آپ کا خاندان رہتا ہے ۔۔
آیا کیجئیے اب بھی۔ ہم بھی وہ رونقیں دیکھنے کے خواہشمند ہیںوہ دن ایسے ہوتے تھے کہ ہم چلتے پھرتے , سوتے جاگتے بس محفل میں نظر آتے تھے ۔۔ رونق ہی رونق ہوا کرتی تھی اور اور اور
پھر آپ ہمارے دوستوں کو بھی آواز دیجیے ناآیا کیجئیے اب بھی۔ ہم بھی وہ رونقیں دیکھنے کے خواہشمند ہیں
پھر تو واقعی زبردست دن ہوں گے وہ۔اور ہماری امی ہم سے کہا کرتی تھیں کہ کیا محفل میں آپ کا خاندان رہتا ہے ۔۔
لسٹ بنوائیے ۔ آ جائیں تو ٹھیک ورنہ موجودہ لوگوں سے دوستی کیجئیے اور رونق والے دن واپس لائیےپھر آپ ہمارے دوستوں کو بھی آواز دیجیے نا
ایک دن جب "ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نامی تھریڈ میں زیادہ تر محفلین نے انڈہ یا ایک نمبر لیا تھاتو ہم سب کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا تھا تعبیر اپیا @مہہ جبین اپیا @ مدیحہ اپیا اور بہت سے دل کے مکین تھے جو اب یہاں نظر نہیں آتےپھر تو واقعی زبردست دن ہوں گے وہ۔
یہاں کی رونقیں ہمیشہ بحال رہیں اب آپ کی باری ہے اور آپ محفل کی رونقوں میں خوب حصہ ملاتی ہیںلسٹ بنوائیے ۔ آ جائیں تو ٹھیک ورنہ موجودہ لوگوں سے دوستی کیجئیے اور رونق والے دن واپس لائیے
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب !!!!
خیالی بارہ دری کہیں خواب و خیال نہ ہوجائے یہ سوچتے سوچتے ادھر آ نکلے !!!!!!
مقدس
ماہی احمد
شمشاد بھیا
گُلِ یاسمیں بٹیا
ظفری
لاريب اخلاص
رومی
وجی بھیا
محبت ، دعائیں ۔جیتی رہیے اللہ پاک آپکو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین
حاضر جناب میں بھی کہتا ہوں ۔ سب کو بآواز بلند۔کراچی سے۔السلامُ علیکم۔ میری بھی حاضری لگائی جائے۔
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے بھیا 🥰🥰🥰🥰🥰حاضر جناب میں بھی کہتا ہوں ۔ سب کو بآواز بلند۔کراچی سے۔
وعلیکم السلامالسلامُ علیکم۔ میری بھی حاضری لگائی جائے۔
شکر الحمد للہ بھیا بالکل ٹھیک ،کراچی کا موسم شام اور صبح ہلکی ٹھنڈاور دوپہر گرم ،آپکے یہاں تو واقعی سردی شروع ہوگئی ہے ۔۔کیسی ہیں آپی؟ موسم کیسا ہے کراچی کا؟ یہاں تو سردی نے ابھی سے ڈھیرے جما لیے ہیں۔
سعودی میں ہوتے تھے پہلے تو اپ۔شاہ جی یہ راولپنڈی کی بات ہے۔ مزید بتاؤں تو یہ خیابان سرسید ہے۔ مشہور جگہ پیر ودہائی ہے جو کہ بسوں کا اڈہ ہے، اس کے بالکل ساتھ ہے۔