گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
بارہ دری کی رونقیں بحال کیجیے محفل کی سالگرہ کے موقع پہ ۔
سُک گئے بوٹے آساں والے، سجن جدوں دے ٹُر گئے
سچ کہندے نیں لوکی ماجدُ، یاراں نال بہاراں
و علیکم السلام
ضرور آپا پارہ دری کی رونقیں بھی بحال کرتے ہیں۔ دل کی دھڑکن ذرا معمول پہ آ جاائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ابھی ہم اسکول میں ہیں بتایا تھا کچھ پالیسیز بنانا ہے ایچ آر کی ۔۔۔ان شاء اللہ کرتے ہیں جو آپ کہیں گی۔۔
 

وجی

لائبریرین
و علیکم السلام
گرمی نے حشر نشر کیا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات بارش کی پشینگوئی کرتا رہتا ہے لیکن بارش ہوتی نہیں۔
وہ تو اس محکمے کی پرانی عادت ہے جناب۔
آپ سنائیں کیسے ہیں؟ کہاں ہیں ؟اور بڑے عرصے بعد تشریف لائے۔
 
Top