شمشاد

لائبریرین
جی ہاں مستقل طور پر پاکستان آئے چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔
ابھی تک تو پاکستان کے موسموں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی موسم کبھی بارش، کبھی ابر آلود اور کبھی دھوپ
آجکل کچھ دنوں سے دھوپ نکل رہی ہے تو گرمی میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
یہاں بھی موسم کبھی بارش، کبھی ابر آلود اور کبھی دھوپ
آجکل کچھ دنوں سے دھوپ نکل رہی ہے تو گرمی میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
بھیا یہاں موسم سیاسی گرم ہے ۔۔ویسے آپکے شہر کا موسم اب تک بہت بہتر ہے ۔۔کل ہم امریکن ایمبیسی آئے تھے ۔آج ان شاء اللہ۔ واپسی ہے ۔آنے کے فوراً بعد حالات ایسے ہوگئے ۔بڑی معذرت کہ ملاقات نہ ہوسکی !
بھیا کل نہ کوئی اے ٹی ایم چل رہا تھا نہ کریڈٹ کارڈ ۔
 
وجی

لائبریرین
وجی یہ بات پُرمزاح نہیں ہے
ان شاء اللہ سب بہتر ہوجائے گا !
عمران خان صاحب سے سُنا تھا کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں ۔
ظلم تو انہوں نے بھی کیا ۔
اگریہ خیال ہے کہ نہیں کیا تو پھر سچ کیا ہے ہمیں معلوم ہی نہیں ۔
 
وجی

لائبریرین
جب یہ طے عوام کی نمائندگی سے ہوگا تو طے بھی ہوہی جائے گا انشاءاللہ
متفق ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر
یہ اسی وقت ممکن ہے جب تک آپ عوام میں وہی نظم و ضبط جو فوج میں نظر آتا ہے عوام میں موجود ہو
یہ اسی وقت ممکن ہے جب آپ اپنے پارلیمانی نظام کو ٹھیک کریں
پھر اسی نظام کے تحت پولیس و فوج کا نظام تبدیل کریں جو کہ آج بھی پاکستان سے پہلے کا نظام استعمال کر رہے ہیں۔
 
عوام اب وہ ہی نظم وضبط دکھانے جارہی تھی جب ہی تو ایک لیڈر کے پیچھے ساری عوام کھڑی ہوگئی ہے نسل زبان کی پرواہ کئے بغیر
 
Top